The news is by your side.

اردو بلاگز

اردو مضامین اور بلاگز علم و آگاہی کے فروغ میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔ ان کے ذریعے لوگ مختلف موضوعات پر معلومات حاصل کر سکتے ہیں، نئی چیزیں سیکھ سکتے ہیں، اور اپنے افکار و خیالات کا تبادلہ کر سکتے ہیں۔ اردو میں لکھے گئے مضامین اور بلاگز ان لوگوں کے لیے خاص طور پر مفید ہیں جو اردو زبان بولتے اور سمجھتے ہیں، کیونکہ یہ انہیں اپنی زبان میں معلومات تک رسائی حاصل کرنے کا موقع فراہم کرتے ہیں۔

بلوچستان سے بھارتی ایجنٹ کی گرفتاری پرحکومتی کارکردگی – سوالیہ نشان

پاکستان کے خبری افق پرآج کل اتنا بکھیڑا ہے کہ سمجھ نہیں آتا کہ کس موضوع پر لکھا جائے اورکسے مسترد کردیا جائے تھک ہار کرہرروز فیصلہ یہی ہوتا ہے کہ نہ لکھنا ہی بہترہے کہ نقارخانے میں طوطی کی صدا سنتاہی کون ہے؟؟۔۔ ایک زمانہ تھا جب فیصلہ ہوا…

بوم بوم شاہد آفریدی کا بیان اور جذبہ حب الوطنی

ورلڈ ٹی ٹوئنٹی سے قبل ایشیا کپ میں بدترین شکست اور ہندو انتہا پسندوں کی تمام تر دھمکیوں باوجود پاکستانی کرکٹ ٹیم  کپتان شاہد آفریدی کی قیادت میں آخر کار بھارت پہنچ گئی، بھارتی سرزمین پر قدم رکھتے ہی ایک ایسا واقعہ رو نما ہوا جس کا کسی نے…

شرمین عبید چنائے: تنقیدکی جائے یا حمایت، فیصلہ ضروری ہے

پاکستانی فلم سازشرمین عبید چنائے دوسری بار اکیڈمی ایوارڈ جیت کرایک بار پھردنیا بھر کی توجہ کا مرکز بن چکی ہیں جہاں ایک جانب ان کی اس کامیابی کو ملک و قوم کی کامیابی سے تعبیر کیا جارہاہے وہیں کچھ افراد ایسے بھی ہیں جن کا ماننا ہے کہ شرمین نے…

زمہ داری لینا ہوگی

دنیاے کھیل میں سب سے زیادہ شوق سے کھیلے جانے والا کھیل کرکٹ ہے جسے دنیا بھر میں جنٹل مین گیم سے جانا جاتا ہے کیونکہ اس گیم کی سمجھ رکھنے والے صرف اچھے کھیل کو ترجیح دیتے ہیں ناکہ اپنی فیورٹ ٹیم اور اپنے فیورٹ کھلاڑی کو۔ کرکٹ کو دنیاے کھیل…

حکمرانوں کی غیر سنجیدگی

پاکستان دنیا کا پہلا اسلامی ملک ہے ، دنیا کے ایٹمی ممالک میں بھی شمار کیا جاتا ہے۔ اس میں کوئی شک نہیں کہ پاکستان میں ہنر مند لوگوں کی کمی نہیں مگر افسوس کہ ہم اپنے ملک کی نمائندگی اور حکمرانی کے لیے ایسے حکمرانوں کو منتخب کرلیتے ہیں جو اہل…

سب بیچ دے! نیا پاکستان نہیں چاہیے

’’نواز شریف صاحب نے پی آئی اے کے تین ملازمین کی شہادت کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے استعفیٰ دے دیا۔‘‘ ’’یہ آپ کی خواہش ہے یا خبر!!‘‘ ’’خبر تو ہو نہیں سکتی اسی لیے خواہش کو ہی خبر بنایا ہے۔‘‘ ’’بھلا وہ کیوں استعفیٰ دیں وہ ’ذمہ دار‘ نہیں۔‘‘…

ہم وہ قوم ہیں جسے کسی سحر کی ضرورت نہیں

صبح کی پہلی کرن ابھی نہیں پھوٹی تھی تاہم رات نے اپنے پرسمیٹنا شروع کرچکے تھے۔ ہرروزکی طرح آج بھی مؤذن مسجدوں سے اللہ کی وحدانیت کا پکارپکارکراعلان کررہے تھے لیکن ہمارے لئے کچھ بھی نیا نہیں تھا۔ بیتے دنوں کی طرح یہ بھی ایک معمول کی طرح کا…