The news is by your side.

اردو بلاگز

اردو مضامین اور بلاگز علم و آگاہی کے فروغ میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔ ان کے ذریعے لوگ مختلف موضوعات پر معلومات حاصل کر سکتے ہیں، نئی چیزیں سیکھ سکتے ہیں، اور اپنے افکار و خیالات کا تبادلہ کر سکتے ہیں۔ اردو میں لکھے گئے مضامین اور بلاگز ان لوگوں کے لیے خاص طور پر مفید ہیں جو اردو زبان بولتے اور سمجھتے ہیں، کیونکہ یہ انہیں اپنی زبان میں معلومات تک رسائی حاصل کرنے کا موقع فراہم کرتے ہیں۔

کراچی میں ایک ویمپائر کو کیسے مسائل درپیش ہوتے ہیں؟

ہائے رابرٹ! کیسے ہو تم اور کیسا پایا تم نے اس شہر کو؟ بس گزربسر ہورہی ہے۔ تم اپنا حال بتاؤ۔ میں توہمیشہ کیطرح مزے میں ہوں۔ پرسکون ماحول ، تر و تازہ چہروں والےصحت مند لوگ جنکی بدولت میں بھی چاک و چوبند ہوں۔ جب چاہوں جتنا چاہوں رزق…

سعودی ایران تنازعہ: تیل دیکھو تیل کی دھاردیکھو

سعودی عرب میں شیعہ عالم دین شیخ باقرالنمرکوسزائے موت دے دی گئی جس پرایران نے شدید ردعمل کا اظہارکیا، یہاں سے آغاز ہوا ایک ایسے تنازعے کا جوکہ اب عالمی نوعیت اختیارکرنے جارہا ہے۔ تہران میں شیخ النمرکی سزائے موت کے خلاف سعودی ایمبیسی کے…

داعش – ابتدا اورارتقاء

فرانس کے تاریخی شہر اور دارالحکومت پیرس اورپھر امریکہ میں گزشتہ مہینے ہونے والی خوفناک حملوں کے بعد ایک مرتبہ پھر یہ بات عیاں ہوگئی ہے کہ عراق وشام میں سرگرم دہشتگرد اب یورپ جیسی محفوظ دنیا تک بھی پہنچ چکے ہیں۔ ان حملوں کی ذمہ داری مشرقِ…

مچھروں کی حکومت

باوثوق ذرائع سے خبر ملی ہے کہ مچھروں کی تعداد میں بے حساب اضافہ ہو گیا ہے اوراب شہرمیں مچھروں نے بھاری اکثریت حاصل کرلی ہے۔ ان کے ناپاک ارادوں سے ہر خاص وعام واقف ہے لیکن پھربھی کسی کو جرات نہیں ہورہی کہ ان کے خلاف آپریشن کلین اپ کرکے ان کا…

جس سہانی گھڑی چمکا طیبہ کا چاند

اذانِ مغرب کے ساتھ ہی  پیر کے مبارک دن کا آغاز ہو گیا مگر آج پیر کا دن دوسرے دنوں سے بہت مختلف تھا عرش سے فرش تک ہر کوئی خوشی اور مسرت سے جھوم رہا تھ

جو چپ رہے گی زبانِ خنجرلہوپکارے گاآستیں کا

سولہ دسمبر کی شام اپنے دامن میں ملک بھرکی تمام ترافسوسناکیاں سمیٹے ڈھل رہی ہے آج سے ٹھیک ایک سال قبل آرمی پبلک اسکول کے 132 بچوں کوان کے اپنے ہی لہو میں نہلادیا گیا تھا، آج کے دن انسانی تاریخ میں دہشت اوربربریت کا ایسا ہولناک باب رقم کیا…