The news is by your side.

اردو بلاگز

اردو مضامین اور بلاگز علم و آگاہی کے فروغ میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔ ان کے ذریعے لوگ مختلف موضوعات پر معلومات حاصل کر سکتے ہیں، نئی چیزیں سیکھ سکتے ہیں، اور اپنے افکار و خیالات کا تبادلہ کر سکتے ہیں۔ اردو میں لکھے گئے مضامین اور بلاگز ان لوگوں کے لیے خاص طور پر مفید ہیں جو اردو زبان بولتے اور سمجھتے ہیں، کیونکہ یہ انہیں اپنی زبان میں معلومات تک رسائی حاصل کرنے کا موقع فراہم کرتے ہیں۔

پاکستان میں منشیات کا بڑھتا ہوا رحجان

پاکستان میں منشیات کے استعمال کا رجحان بہت تیزی سے ہرسال بڑھتا جارہا ہے جس سے متاثر ہونے والوں میں سب زیادہ تعداد نوجوانوں کی ہے خاص طور سے وہ نوجوان جو تعلیمی درسگاہوں سے وابستہ ہیں۔ اقوام متحدہ کے ادارے ڈرگز اینڈ کرائمز کے اعداد و شمار کے…

شیرجنگل میں اکیلا ہی دھاڑ رہا ہے

پتا نہیں پاکستان میں وہ دن کب آئے گا جب سیاسی قیادتیں اپنی غلطیاں اورشکست کھلے دل سے قبول کرلیں گی؟ آخری وقت تک میڈیا اورعمران خان این اے ایک سو بائیس کے انتخاب کو عمران خان اورنوازکا مقابلہ بنا کرپیش کرتے رہے جبکہ یہ مقابلہ ان دونوں کے…

این اے 122 کے ضمنی انتخابات: روایتی سیاست خیمہ زن

دو ہزارتیرہ کے الیکشن میں میرا یہ خیال تھا کہ لاہور سے تحریک انصاف جتنے بھی ووٹ لے گی اس کا اکثریتی حصہ پیپلز پارٹی کے ووٹ بینک پرمشتمل ہوگا اوراب حلقہ این اے 122 کے ضمنی انتخاب میں پیپلزپارٹی جتنے بھی ووٹ لے گی اس کا نقصان صرف تحریک انصاف…

وہ دس دن بالاکوٹ میں

رات کے 1بجے زمین پھرتھرتھرانا شروع ہوگئی پلازے کے دیواروں کیساتھ سہارا لیے بیٹھے ہمارے دوست ایک دم کھڑے ہوگئے۔ ایک کمزور دل والے ساتھی نے پلازے کے دوسرے فلور سے چھلانگ لگادی۔۔ اللہ اللہ کا نام کمروں میں گونجنے لگا، ایک منٹ بعد زمین پرسکون…

وزیراعظم کی سیاسی زندگی کے اہم ترین لمحے

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں اپنے خطاب سے وزیر اعظم نواز شریف نے یقیناًاپنے مخالفین کو بھی تعریف پہ کسی حد تک مجبور ضرور کر دیا ہے۔ سالِ گزشتہ میاں صاحب کے والڈ روف میں ٹھہرنے اور صاحب بہادر سے ملاقات کے لیے کوششیں کرنے کے حوالے سے غیر…

اکتوبرکرکٹ مداحوں کے لیے بہت کچھ لایا ہے

دنیا میں سب سے زیادہ دلچسپی سے دیکھا اور کھیلے جانے والا کھیل کرکٹ ہے جس کے مداحوں کی نہ کوئی حد ہے اور نہ کوئی سرحد پاکستان اور دیگر ممالک میں رہنے والے کرکٹ شائقین کیلیے اکتوبر بہت ہی دلچسپ نظر آرہا ہے۔ رواں ماہ اکتوبر 2015 میں کرکٹ کے…

فلم کو فلم ہی رہنے دیجئے

پاکستان فلم انڈسٹری ابھی پوری طرح کھڑی بھی نہیں ہونے پائی کہ لوگوں نے اسکے پیروں کے نیچے سے زمین کھینچنا شروع کردی ہے۔ ایسا کرنیوالوں میں زیادہ تعداد ان سوشل میڈیا وارئیرز کی ہے جو پاکستانی کلچراوراقدار کے نام پرغیرضروری تنقید کرکے خود…