The news is by your side.

اردو بلاگز

اردو مضامین اور بلاگز علم و آگاہی کے فروغ میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔ ان کے ذریعے لوگ مختلف موضوعات پر معلومات حاصل کر سکتے ہیں، نئی چیزیں سیکھ سکتے ہیں، اور اپنے افکار و خیالات کا تبادلہ کر سکتے ہیں۔ اردو میں لکھے گئے مضامین اور بلاگز ان لوگوں کے لیے خاص طور پر مفید ہیں جو اردو زبان بولتے اور سمجھتے ہیں، کیونکہ یہ انہیں اپنی زبان میں معلومات تک رسائی حاصل کرنے کا موقع فراہم کرتے ہیں۔

مدرسے اورمدرسے والے

مملکتِ خدادادِ پاکستان میں موجود مذہبی حلقوں نے توقع کے عین مطابق پاکستانی قوم کو ایک بار پھر شک و شبہہ کے دلدل میں ڈالنے کی کوشش کی ہے۔ خدا کاشکر ہے کہ چاہے جنرل راحیل کے کہنے پرہی سہی مگریہ بل منظورتوہوا ہے۔ مولانا فضل الرحمان اورسراج…

کیوں؟

یہ ان دنوں کی بات ہے جب "ریمنڈ ایلن ڈیوس" نامی شخص جو کے ایک سابق امریکی سپاہی بھی رہ چکاتھا اور سینٹرل انٹیلی جنٹ سروس (سی-آئی-اے)کے لیے بطورِ کنٹریکٹر اپنی خدمات سرانجام دے رہا تھا نے 27 جنوری 2011 میں دو پاکستانیوں کا دن دہاڑے گولیاں مار…

فاتح پٹرول پمپ

گزشتہ دو دنوں میں چھ بار پٹرول ڈلوانے گیا اور لائن دیکھ کر سوچا کہ کوئی بات نہیں پھر باہر نکلوں گا تو ڈلوا لوں گا۔ اور پھر وہی ہوا جس کا ڈر تھا

عمران آپ پھر جیت گئے

انسان بچپن سے لے کر آخری سانس تک زندگی کو بہتر طریقے سے گزرنے کے منصوبے بناتا ہے مگر ہوتا وہی ہے جو اللہ رب العزت کو منظور ہوتا ہے-  میرا ایمان ہے جب انسان اپنے آپ سے نکل کر الله کی مخلوق کے لئے جینا شروع کرتا ہے تو الله اسے اپنی مخلوق میں…

ایک قطرہ شرم

مورخہ آٹھ جنوری دو ہزار پندرہ کو بالآخرعمران خان کا نکاح ہو گیا پشتون روایتوں کے برائے نام امین کو زندگی نے دوسرا موقعہ دیا مگرشادی کے لیے لڑکی پھر وہی ویسٹرن اسٹائل کی حامل پسند آئی۔ بہرحال دوہرے معیار کی بحث کے علاوہ یہ انکی مرضی کا…

وقت آگیا ہے کہ انتہا پسندی سے جدا راستہ چنا جائے

انسانی تاریخ کا پہلا تحریری آئین "میثاق مدینہ "ہمارے نبی حضرت محمد ؐ نے ڈیڑھ ہزار سال پہلے انسانیت کو عطا کیا ۔ قوموںاور معاشروں کو باوقاراندازمیں زندگی گذارنے کا سلیقہ سکھایا برداشت اوررواداری کی عملی مثال دنیا کے سامنے پیش کی گئی مختلف…