The news is by your side.

اردو بلاگز

اردو مضامین اور بلاگز علم و آگاہی کے فروغ میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔ ان کے ذریعے لوگ مختلف موضوعات پر معلومات حاصل کر سکتے ہیں، نئی چیزیں سیکھ سکتے ہیں، اور اپنے افکار و خیالات کا تبادلہ کر سکتے ہیں۔ اردو میں لکھے گئے مضامین اور بلاگز ان لوگوں کے لیے خاص طور پر مفید ہیں جو اردو زبان بولتے اور سمجھتے ہیں، کیونکہ یہ انہیں اپنی زبان میں معلومات تک رسائی حاصل کرنے کا موقع فراہم کرتے ہیں۔

جشنِ سالِ نو: اب کئی ہجرہوچکے اب کئی سال ہوگئے

ابتدائے آفرینش سے آج تک نجانے کتنے سال بیت چکے بلکہ یوں کہیے کہ کتنی صدیاں یا کتنے ہزاریے بیت گئے نہ کوئی گنتی نا شمار۔ معلوم تاریخ کا قدیم ترین کلینڈر دجلہ و فرات کے دامن میں بسنے والے میسوپوٹیمیا یعنی عراق سےمنسوب کیا جاتا ہے یعنی کے…

پشاورسے تھرتک عضب کی ضرب ضروری ہے

بچے تو بچے ہوتے ہیں چاہے ان کا تعلق دنیا کے کسی حصے، قوم یا مذہب سے کیوں نہ ہو۔ انسانی فطرت ہے جہاں کہیں کوئی بچہ تکلیف میں ہو اس کی تکلیف کو برداشت کرنا انسان کے لئے ناممکن نہی تو مشکل ضرور ہوتا ہےمگر اس تکلیف کو محسوس کرنے کے لئے انسان…

ایشیاء کے’مردِ بیمار‘کاعلاج

آج پاکستان اپنی تاریخ کے نازک ترین دورسے گزررہا ہے اورملک میں برسرِاقتدار حکمران ٹولہ بدترین جمہوریت کی علامت ہے۔ مئی 2013کے عام انتخابات میں لبرل سیاسی قوتوں کو انتخابی مہم نہیں چلانے دی گئی پاکستان میں مڈل کلاس طبقے کی علامت متحدہ قومی…

پارلیمانی جماعتوں کا اجلاس .. فوجی عدالتوں کے قیام کا فیصلہ ‎

میں ہی نہیں بہت سے پاکستانی بھائی حیرانگی کہ سمندر میں غوطے لگارہے ہیں لیکن کسی کو پتہ نہیں چلتا کہ یہاں جمہوریت اور اس جمہوریت میں انصاف کہا ہے ؟ نصف صدی سے زائد عرصے میں قانون کو توانا اور مضبوط کرنے کے بجاۓ اسے تماشا بنادیا گیا ہے اور…

سانحہ پشاور

پشاور کا آرمی پبلک اسکول، جہاں بزدل دہشتگردوں نے اپنی مذموم کارروائی میں سینکڑوں بچوں کو ہمیشہ کی نیند سلا دیا۔ واقعے کی جتنی بھی مذمت کی جائے کم ہے۔ میرے پاس نا وہ زبان ہے، نا ہی وہ الفاظ جن سے مذمت کر سکوں بس واقعے سے دل خون کے آنسو رو…

جانے والے تجھے دل نے بھلایا ہی نہیں

سلام ا ے ر و ح قائد آپ بھی سوچتے ہوں گے کہ میں نے صدیوں کو زندگی بخشی تم میرا ایک دن مناتے ہو! یعنی سوائے 25 دسمبر اور11 ستمبر کے میری قوم کو میری یاد ہی نہیں آتی یہ بات ہرگز نہیں جانے والے تجھے دل نے بھلایا ہی نہیں آپ کو پتہ ہے جب…

آج پتہ چلا کہ اعتزاز حسین نے کتنی بڑی قربانی دی

گذشتہ کئی برسوں سے پاکستان میں بڑی پلاننگ کے ساتھ آگ اورخون کی ہولی کھیلی جا رہی ہے جس میں طالبان اور مذہبی دہشت گرد تنظیمیں شریک عمل ہیں۔ وہ دن مجھے نہیں بھولتا جب 06جنوری 2014 کو ہنگو کے علاقہ ابراہیم زئی سے تعلق رکھنے والا اعتزاز حسین…