The news is by your side.

اردو بلاگز

اردو مضامین اور بلاگز علم و آگاہی کے فروغ میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔ ان کے ذریعے لوگ مختلف موضوعات پر معلومات حاصل کر سکتے ہیں، نئی چیزیں سیکھ سکتے ہیں، اور اپنے افکار و خیالات کا تبادلہ کر سکتے ہیں۔ اردو میں لکھے گئے مضامین اور بلاگز ان لوگوں کے لیے خاص طور پر مفید ہیں جو اردو زبان بولتے اور سمجھتے ہیں، کیونکہ یہ انہیں اپنی زبان میں معلومات تک رسائی حاصل کرنے کا موقع فراہم کرتے ہیں۔

اندھا دھند جنگ جاری ہے

گناہ گار بے گناہ سب ہی ایک صف میں کھڑے ہیں دھماکے ہیں حملے ہیں آگ و خون کی ہولی ہے اور اہلیان پاکستان ہیں، گوکہ بات سفاکی پرمبنی ہے لیکن تلخ حقیقت یہی ہے کہ یہ حملے ہوتے رہیں گے،ظاہر سی بات ہے کہ ضرب عضب کا کہیں نہ کہیں توردعمل آئے گا ہارڈ…

عام آدمی کے مسائل کا ذمہ دارکون

بین الاقوامی تعلقات کو بحیثت مضمون پڑھا جائے تو اس میں بنیادی نظریات میں سے ایک نظریہ ’رئیلزم‘ ہے جس کے مطابق انسان قدرتی طورپرمفاد پرست ہے اور چوں کہ ریاستوں کے درمیان تعلقات کو فروغ دینے کے لئے پالیسیاں بھی انسان بناتا ہے اس لئے اس نظریہ…

محنتِ انساں کی قسم

کون کہہ سکتا ہے کس وقت خُدا برہم ہو اورپھرابرِکرم، ابرِمصیبت بن جائے ہے کوئی علم؟ کوئی فکر؟ کوئی صاحبِ دل؟ جو بتا سکتا ہو’معروضِ مشیّت ‘کیا ہے ؟ جن غریبوں کے مکاں لے گئے بپھرے دریا اُن کے حق میں یہ غضب ناکیِ قدرت کیا ہے ؟ کیا یہی…

” کرپشن اور ہم”

حبس اور گھٹن کے اس ماحول میں ہر شخص کرپشن کی دہائی دیتا نظرآتا ہے،سیاستدانوں ،حکمرانوں کی کرپشن کا رونا عام ہے

چھچھورپن اورشوبازی، پاکستان کی قومی بیماری

اللہ بخشے میرے مرحوم ماموں اکثرایک واقعہ کثرت سے سنایا کرتے تھے۔ واقعہ کچھ یوں تھا کہ 1965 کی جنگ کے دوران پاکستان میں ایک ترانہ ’’دھر رگڑے تے رگڑا‘‘ بہت مشہور ہوا۔ ہمارے سرکاری بیانیے کے مطابق 65 کی جنگ میں پاکستان کی فتح عظیم تھی۔ مرحوم…

سب اچھا ہے

گذشتہ 5سال سے مایوس پاکستانی قوم ایک نئے نشے سے سرشار ہے، اور یہ قوم نئے نشے کے تحت اجلاسوں کا تماشہ دیکھ رہی ہے ہمارے چند سیاست دانوں نے اجلاسوں کو ایک نئے فیشن کے طور پر روشناس کرادیا ہے جس کی مثال قارئین ہم آپ کو دیتے ہیں، اور آپ ہماری…

پاکستان پریقین ہی وطن کے مسائل کا حل ہے

پاکستان کی اہمیت عالمی منظرنامے میں لمحہ بہ لمحہ بڑھ رہی ہے ۔ پاکستان کے پاس آگے بڑ ھنے کے بیش بہا مواقع ہیں پاکستان کا جفرافیہ اس کے لئے ترقی وخوشحالی کے نئے راستے کھولتا ہے۔ پاکستان دنیا کی ساتویں اور اسلامی دنیا کی پہلی نیوکلیئرطاقت ہے۔…