The news is by your side.

اردو بلاگز

اردو مضامین اور بلاگز علم و آگاہی کے فروغ میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔ ان کے ذریعے لوگ مختلف موضوعات پر معلومات حاصل کر سکتے ہیں، نئی چیزیں سیکھ سکتے ہیں، اور اپنے افکار و خیالات کا تبادلہ کر سکتے ہیں۔ اردو میں لکھے گئے مضامین اور بلاگز ان لوگوں کے لیے خاص طور پر مفید ہیں جو اردو زبان بولتے اور سمجھتے ہیں، کیونکہ یہ انہیں اپنی زبان میں معلومات تک رسائی حاصل کرنے کا موقع فراہم کرتے ہیں۔

2014میں بچوں کی ہلاکتیں اورصحت کے مسائل

2014اپنے پیچھےان گنت واقعات، سانحات، دکھ اورغموں کو چھوڑکرگزر گیا جو قومیں اپنے ماضی سے سیکھتی نہیں وہ حال کو سدھار نہیں سکتیں اوران کا مستقبل بھی ان کے ماضی کی طرح اندھیروں میں کھویارہتا ہے۔ یہ بات دیکھنے میں آئی ہے کہ کسی بھی ناگہانی آفت،…

کولیسٹرول سے بچاؤ کیلئے مؤثرمشورے

کولیسٹرول کیا ہے: غلط فہمیاں, حقائق اور نقصانات سے بچنے کے لئے موثر مشورے۔ کولیسٹرول چربی یا لپڈ(Lipid) کی ایک قسم ہے. ضرورت سے زیادہ کولیسٹرول کی سطح دنیا بھر کے لاکھوں لوگوں کو متاثر کرتا ہے اور دل کی بیماری کے لیے ایک بڑا خطرہ ہے .…

کیا چوروں اورلٹیروں کا مجموعی قتل عام حل نہیں

ان بھیڑیوں کی کھالیں کھینچ لیں، ان کو سمندر برد کر دیں، ان کو کاٹ کر کتوں کو کھلا دیں بہرحال ان کا حل ایک ہی ہے اور وہ ہے موت۔ کیا دھرنا ہی ایک حل ہے؟ کیا چوروں اورلٹیروں کا مجموعی قتل عام ایک حل نہیں؟ کیا 67 سال سے ملک پاکستان کے غریب…

ہتھیار میرا قلم، مسکان میرا عزم

میں طالب علم ہوں کتاب سے ہے رشتہ میرا ہتھیار میرا قلم میری مسکان مرا عزم بارود کی زبان سے ڈرا نہ پاؤ گے مجھے علم کی لگن سے ہٹا نہ پاؤ گے میں ماں کی امید ہوں باپ کا لخت جگر ہوں میں قوم کا کل ہوں میں کہاں بے خبر ہوں پشاور میں…

سانحہ پشاور کی یاد میں یادگار’شہید گلاب‘

نذیر ناجی کے نام ۔۔۔۔۔۔ سانحہ پشاور میں زخمی ہونے والے ایک بچے کا بیان ’’انھوں نے کہا آرمی والوں کے بچے ایک طرف ہو جائیں انھیں ہمکچھ نہیں کہیں گے جب بچے ایک طرف ہوگئے تو ان پرگولیوں کی بوچھاڑ کردی گئی"، بچے تو بچے ہوتے ہیں چاہے وہ کسی فوجی…

سب اچھا ہے

وزیراعظم نواز شریف نے نئے سال کی مبارکباد دیتے ہوئے قوم سے کہا ہے کہ نئے سال کی خوشی میں پیٹرول کی قیمتیں مزید کم کردی گئی ہیں قوم بھی اس مبارکباد کو اب 2015ءدسمبر تک بھی سمیٹ لے تو بڑ ی بات ہے کیونکہ وزیراعظم تومبارک باد دے چکے اور جناب…

ربیع الاول اور پیغام رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم

ربیع الاول کی اس مبارک مہینے میں ہم اپنی اصلاح کا آغاز کریں نفرتوں کے بت کو توڑ کر محبتوں کو عام کریں تاکے دنیا میں بھی ہم فلاح  پا سکیں اور روز محشر ہمیں دیکھ کر دو جہانوں کے آقا محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم تبسم فرمائیں