273 بچے مرگئے
پچھلے سال تھر میں ۔۔
برسات جب خوب برسی تھی
ننھی عائشہ کی کاغذ کی کشتیاں ۔۔
پانی میں کہیں کھوگئیں تھیں
اس سال وہ ننھی عائشہ ۔۔
صحرا کی سخت گرمی میں
اپنی کشتیاں ڈھونڈتے ڈھونڈتے
پیاس سے آخر خود کھوگئی۔۔۔ !!
صحرائے تھر میں غذائی قلت…