عظیم پاکستان کی طرف بڑھتے قدم
کسی بھی ملک کی خلقت کے پیچھے موجود عوامل اس ملک کے مستقبل اورترقی کیلۓ بہت اہم ہوتے ہیں ہمارے وطن پاکستان کی تخلیق کی بنیاد "پاکستان کا مطلب کیا، "لَآ اِلٰهَ اِلَّا اللّٰهُ" پر رکھی گئ یہی وە نعرە تھا جس نے تحریکِ آزادی کو ایک نئ زندگی…