The news is by your side.

اردو بلاگز

اردو مضامین اور بلاگز علم و آگاہی کے فروغ میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔ ان کے ذریعے لوگ مختلف موضوعات پر معلومات حاصل کر سکتے ہیں، نئی چیزیں سیکھ سکتے ہیں، اور اپنے افکار و خیالات کا تبادلہ کر سکتے ہیں۔ اردو میں لکھے گئے مضامین اور بلاگز ان لوگوں کے لیے خاص طور پر مفید ہیں جو اردو زبان بولتے اور سمجھتے ہیں، کیونکہ یہ انہیں اپنی زبان میں معلومات تک رسائی حاصل کرنے کا موقع فراہم کرتے ہیں۔

کیا نیا منی بجٹ عوام کو ریلیف فراہم کرسکے گا؟

ایک طرح سے تو موجودہ حکومت بھی پرانی روایتی حکومتوں جیسی ہی نکلی۔انہی کی طرح الیکشن سے قبل بڑے دعوے،عقل مندانہ ترکیبیں اور حقائق پر مبنی دلیلیں، معیشت میں بہتری کے منتر،عوام کو ریلیف جیسے خواب، اور قسمتیں بدلنے کے کرتب دکھائے جاتے رہے۔عوام…

زندگی کی ڈورکو کاٹتی پتنگ

عام مانجھا لگی ڈوربھی مضبوط اور کاٹ دار ڈورکی طرح اگر تیز چلتی موٹر سائیکل سوار کی گردن کے گرد لپٹ جاۓ تو گردن کا کیا حشر کرے گی

ایسا برطانوی جو تمام عمرپاکستان میں علم کی شمع جلاتا رہا

عنایت اللہ شہزاد 21اکتوبر 1917کو برطانوی شہر ہل میں پیدا ہونے والے جڑواں بچوں میں سے ایک کا نام والدین نے جیوفری ڈوگلس لینگ لینڈز رکھا۔ لینگ لینڈز کے والد اینگلو امریکی کمپنی میں ملازم تھے جبکہ ان کی والدہ کلاسیکی لوک رقص کی استانی…

درجنوں خاندانوں کی امید بجھ گئی

پچیس دسمبر کی بھیانک رات ایک ایسا طوفان آیا جس نے درجنوں خاندانوں کے لیے امید کے چراغ کو بجھا دیا۔ پچیس دسمبر کو ظلم کی ہوا نے وہ چراغ بجھا دیا جو روشنی بن کر درجنوں گھروں کو روشن کر رہا تھا۔ جی ہاں میں شہید علی رضا عابدی کا ذکر کر رہا ہوں…

زمانے کا کہا، اپنوں کو گراں گزرا

کسی ملک کی سالمیت اور استحکام کامعیشت کیساتھ ساتھ دارومدار اسکے محکمہ خارجہ اور داخلہ کی حکمت عملیوں پرمنحصر ہوتا ہے۔دور حاضر میں جہاں ایک طرف اسلحہ کی دوڑ لگی ہوئی ہے جدید اور مہلک ہتھیار بے دریغ بنائے جا رہے ہیں اور جہاں طاقتور کو اپنی…