دہشتگردی کا عفریت، مہنگائی، سیاسی دھینگا مشتی اور عوام مستقل پھیلا کشکول دوست تو کیا بھائی کو بھی برا لگتا ہے اور یہ بات ہمارے ارسطو دماغوں کو سمجھ نہیں آ رہی ہے۔
پی ٹی آئی اراکین اسمبلی کے استعفوں کی منظوری ، کیا حکومت نے نوشتہ دیوار پڑھ لیا ؟ جن اراکین کے استعفے منظور کیے گئے انہوں نے استعفے آئین اور قانون کے مطابق لکھ کر دیے؟
بلدیاتی انتخابات: روایتی گہماگہمی کا فقدان،’ منقسم’ ایم کیو ایم کے اتحاد کی کوششیں ایم کیو ایم کی سرگرمیاں صرف الیکشن کے التوا کے لیے کمیشن میں درخواست تک ہیں۔
2022: ملکی سیاست میں یوٹرن اور بدتہذیبی کا سال! عمران خان کا دورہ روس دنیا بھر میں موضوع بحث بھی بنا۔
سموسہ ہماری صحت کے لیے ایٹم بم؟ دل چسپ بحث اور قدیم تاریخ ملتان کے ڈاکٹر عفان کی 'تحقیق' ، سموسے کے عاشقوں نے میمز کی بھرمار کر دی۔
الٹی ہوگئیں سب تدبیریں، کراچی والوں کو اپنا میئر چننے کا حق مل گیا الیکشن کے لیے 37 ہزار نفری چاہیے جو دستیاب نہیں۔
عمران خان نے سرپرائز دے دیا، کیا نئے الیکشن کی راہ ہموار ہو رہی ہے؟ صدر مملکت کے اچانک لاہور جانے اور عمران خان سے ملاقات نے افواہوں اور بے یقینی کو تقویت بخشی