صاحب جی آپ کا نوکر ضرور ہوں مگر…. جب تک ہمارا معاشرہ حقیقی معنوں میں قانون اور انصاف سے محروم رہے گا، ایسی دردناک کہانیاں سامنے آتی رہیں گی۔
اولاد کی بغاوت ، والدین کریں کیا؟ اگر آپ مشترکہ خاندانی نظام کا حصّہ ہیں تو یہ سب مشکل تر اور بعض صورتوں میں ناممکن ہوجاتا ہے
پاکستانی نوجوان غیروں کی ثقافت کے دلدادہ کیوں؟ گلوبلائزیشن کے اس دور میں ذہن سازی اور رائے عامّہ ہموار کرنے کا بڑا ذریعہ سوشل میڈیا اور ایسے ڈیجیٹل پلیٹ فارم ہیں جو آج ہر پاکستانی نوجوان کی دسترس میں ہیں۔
عالمی یومِ برداشت اور ہم … اسلام اور دیگر تمام مذاہب میں دعوت و تبلیغ کے راستے میں صعوبتوں پر صبر و برداشت، استقامت اور قربانیوں کو خاص طور پر بیان کیا گیا ہے۔
کیا ڈگری یافتہ اور جدید ٹیکنالوجی کا ماہر نوجوان ایک اچھّا انسان اور ذمّہ دار شہری بھی ہے؟ ہم اس بات کو اہمیت نہیں دے رہے کہ ایک اچھا انسان کیا ہوتا ہے اور کیسے معاشرے کا مفید شہری بنتا ہے۔