تُُو نشانِ عزمِ عالی شان ….. مطالعہ پاکستان! دو دہائیوں قبل کے۔ کے عزیز نے 'دی مرڈر آف ہسٹری' میں مطالعہ پاکستان کے نصاب میں موجود جن کمزوریوں کی نشان دہی کی تھی ان میں سے بیشتر آج بھی اسی طرح موجود ہیں۔
میں ماں نہیں ہوں! میں بڑا چالاک ہوں۔ میں نے پہلے تو چپکے چپکے آپ کے ٹیلی فون کی جگہ لی۔ اب میں آپ کے ٹیلی ویژن کی جگہ لے چکا ہوں۔