ڈالر محفوظ رکھنا ضروری ہے یا ‘ڈار’ کو؟ حکمراں’’ڈالر بچانے‘‘ کے بلومبرگ کے مشورے کو غلط سمجھےاور ’’ڈار‘‘ کو بچانے کی مہم پر نکل کھڑے ہوئے۔
آٹو گراف کہیں کھو گیا… وہ لوگ جنہوں نے اس دور میں آنکھ کھولی جب سوشل میڈیا اور موبائل فون نہیں ہوتا تھا وہ اس امید بھری خوش کن آواز ’’آٹو گراف پلیز‘‘ سے ضرور مانوس ہوں گے۔
پی ٹی آئی کے زوال کے بعد نئی سیاسی صف بندی ایوب خان کو جب سیاسی حلقوں کی مدد کی ضرورت پڑی تو پاکستان کی خالق جماعت مسلم لیگ کو دو حصوں کنونشن لیگ اور کونسل لیگ کے نام سے تقسیم کیا گیا۔
بلدیاتی ایوان کو قائد کاانتظار، عوام مسائل کے حل کے لیے پُرامید کوئی بھی سیاسی جماعت تن تنہا اپنا میئر لانے کی پوزیشن میں نہیں ہے کیونکہ کسی بھی جماعت کو اپنا میئر لانے کے لیے 184 ووٹوں کی ضرورت ہوگی۔
احتجاج کرنا ہمارا حق ہےانتشار پھیلانا نہیں پی ٹی آئی کے حامی سمجھے جانے والے صحافیوں کی گرفتاریوں کا سلسلہ بھی شروع ہوچکا ہے
سیاسی انا بالائے طاق رکھ کر ‘پاکستان’ کا سوچیں… کسی سیاستدان کو سن لیں یا کسی ٹی وی چینل پر نظر ڈالیں تو ملک کا سب سے بڑا مسئلہ یہ نظر آتا ہے کہ الیکشن مئی میں ہوں گے یا اکتوبر میں۔