The news is by your side.
براؤزنگ ٹیگ

شائستہ زریں کی تحرریں

نوجوان بالخصوص طالبِ علموں کی کتب بینی سے دوری میں انٹرنیٹ اور اسمارٹ فونز کا دخل

سرورِ علم ہے کیفِ شراب سے بہتر کوئی رفیق نہیں ہے کتاب سے بہتر (پیرزادہ عاشق کیرانوی) بلاشبہ اچھی کتاب کسی چراغ اور پھول کی مانند ہوتی ہے جس کی روشنی اور مہک کا کوئی نعم البدل نہیں ہوتا۔ کتاب کی اہمیت اور کتب بینی کی افادیت اجاگر کرنے کے…

‘میری زندگی کی یادگار عید’

رمضان کے اختتام پر عید دراصل اللہ تعالیٰ کے انعامات میں سے ایک ہے اور اس کے تصور ہی سے روزہ دار کے دل میں خوشی کے دیپ جلنے لگتے ہیں۔ ہر عمر کی عید ہمیں خوشی اور مسرت کے احساس کے ساتھ اپنے حصار میں لے لیتی ہے۔ بچپن کی عیدیں واقعی یادگار…

نیکی کا جذبہ، کارِ خیر اور رمضانُ المبارک

امیر ؔ مینائی نے کہا تھا آخرت میں اعمال نیک ہی کام آئیں گے پیش ہے تجھ کو سفر، زادِ سفر پیدا کر بیشک آخرت کا زادِ سفر اعمال ہیں۔ نیک اعمال اگر ہوں گے تو آخرت کی منزل بھی آسان ہو گی۔ اسلام میں فرض عبادات میں روزہ بہت اہمیت کا حامل ہے۔ یہ…

گھر تو آخر اپنا ہے!

بیرونِ ملک ”مایا دیوی“ پاکستانی نوجوانوں کی منتظر ہے جس کے چرن چھوتے ہی ان کا خالی کاسہ پونڈ، ڈالراور ریال سے بھر جائے گا