The news is by your side.
براؤزنگ ٹیگ

fayyaz khan

بہادر۔۔ دبنگ اور ہشیار پولیس والے

مثل مشہور ہے کہ پولیس والوں کی نہ دوستی اچھی اور نہ ہی دشمنی۔ پولیس بھی ایک ایسا ہی ادارہ ہے جس میں کسی بھی دوسرے ادارے کی طرح اچھے یا برے لوگ موجود ہیں، عموماً پولیس کے اچھے کام کو اتنا سراہا نہیں جاتا جتنے کہ وہ حقدار ہوتےہیں البتہ ان کی…

مخبر‘ کھوجی یا مجاہد؟

کراچی سے تعلق رکھنے والا نوجوان  احمد (فرضی نام )  مجھے بہت عزیز تھا ۔ اس کی حیثیت میرے لئے چھوٹے بھائی جیسی تھی کہنے کو تو وہ شائد ایک مخبر یا کھوجی تھا لیکن میں سمجھتا ہوں وہ  درحقیقت ایک مجاھد تھا جس نے اپنی غلطیوں کی تلافی کرتے ہوئے  بے…

معصوم صورت والا خودکش بمبار

وہ اپنے گاؤں سے دور پاک افغان سرحد کے قریب ایک  مدرسے میں دینی تعلیم حاصل کررہا تھا جہاں اس کے علاوہ مزید تقریباًدو سو طلباء اور بھی زیرِ تعلیم تھے۔ باپ کا کالے یرقان کی بیماری کے باعث انتقال کے بعد غربت کی ماری ماں کے لیے  اپنے پانچ بچوں…

دہشت گرد ‘‘فرعون’’کیسے پکڑا گیا ؟

انٹروگیشن روم میں وہ میرے سامنے والی کرسی پر بیٹھا تھا،اس کی آنکھوں پر بندھی ہوئی سیاہ پٹی کھولی تو اس نے بغیر کسی سختی اور تفتیشی داؤ پیچ کے رضاکارانہ طور پر اپنا تعلق لشکرِ جھنگوی سے بتایا اور کراچی میں  خونریزی کے باب سے پردہ اٹھانا شروع…

ہاں! میں دہشت گرد ہوں‘ بے گناہ شخص کا اعتراف

پاکستان نےدہشت گردی کےخلاف جنگ میں فرنٹ لائن اتحادی بننے کا فیصلہ کیا تو سکیورٹی اداروں کا امتحان شروع ہوچکا تھا۔ ایک جانب تو ملک بھر میں پولیس فورس دہشت گردوں سے برسرپیکار ہوچکی تھی تو دوسری جانب نااہل اور کرپٹ افسران حکومت کے اس فیصلےکو…

تفتیش میں اہم کیا- مار دھاڑ‘ توہین یا انسانی نفسیات

میرا بس چلے تو میں تمہارے بھی دس ٹکڑے کردوں یہ طالبان کی ایک ذیلی تنظیم سے تعلق رکہنے والے اس دہشت گرد کے الفاظ تھے جس سے میری ٹیم کے ماہر تفتیشی افسران ہر قسم کی ذہنی اور جسمانی سختی  کے باوجود چوبیس گھنٹے تک اس کا اصل نام تک نہ اگلوا سکے…

دبنگ پویس آفیسر کا غیرمعمولی عروج و زوال

موت میرا پیچھا کررہی ہے اور میرا مقدر بھی گولی ہی ہوگی ۔۔۔ یہ الفاظ تھے کراچی آپریش کے ایک مرکزی کردار پولیس انسپکٹر ذیشان کاظمی کے جنہوں نے کراچی پولیس میں اپنی تھانیداری کے ایک دہائی سے بھی کم عرصے میں غیرمعمولی عروج اورزوال دیکھے۔…