حسان اللہ احسان نے پاکستان بھرکے میڈیا کو بھی مجھ سمیت سی ٹی ڈی کے دیگر افسروں شہید چوھدری اسلم، راجہ عمر خطاب اور خرم وارث شامل کے خلاف فتوے سے آگاہ کرتے ہوئے ہمیں کافر تک قرار دے ڈالا
وہ جیسے ہی ہوٹل میں داخل ہوا اس نے کال کرکے اپنی ہونے والی محبوبہ ( پولیس اھلکار منیر) کو بتایا کہ میں پہنچ گیا ہوں جس پر میرے شکرے نے اسے کہا کہ میں مزید پانچ منٹ بعد پہنچ جاؤں گی