The news is by your side.
براؤزنگ ٹیگ

Karachi

پٹھان کی چائے ، سادہ خوشبو کا پان اور شہباز شریف

ہاں بابو !ذرا دو سادہ خوشبو پان تو لگانا ، میں نے اپنے ایک دوست کے ساتھ اپنے محلے کی پان شاپ والے کو صدا لگائی، دوست کہنے لگا یار تم تو بہت کم ہی پان کھاتے ہو اور کل ہی میرے ساتھ تو کھایا تھا پھر آج دوبارہ کیوں ؟؟؟ کیا روزانہ کی بنیاد پر…

چٹانوں جیسا مضبوط باپ، جب میں ٹو ٹ کر بکھر رہی تھی

تحریر : صوفیہ کاشف یہ اک ماں کی نہیں،اک باپ کی کہانی ہے ۔اک سخت گیر باپ کی جس کی دفتر سےگھر کے گیٹ پر آمد ہم ساروں کو بھگا کر اپنے کمروں میں پہنچا دیتی، باجیاں ڈوپٹے اوڑھ لیتیں، بھائی تابعدار ہو کر کمروں میں کتابیں کھول کر بیٹھ جاتے۔ کوئی…

عوامی مسائل اور میئر کراچی وسیم اختر کی بے بسی

اس روز وہ خاصے مختلف اور بدلے ہوئے نظرآئے ۔ تندوتیز سوالات پر تحمل اور برداشت کا مظاہرہ کرنے والے اور نرم گفتار ۔کسی بلاگر کے سوال اور بلدیاتی حکومت کے سربراہ کی حیثیت سے کوتاہی کی نشاندہی پر ان کے ماتھے پر بل نہ آیا اورکسی بھی موقع پر لہجے…

ایماندار پولیس افسر کی تلاش

تحریر : کامل عارف میں نے تقریباً آج سے نو سال پہلے اسی شہر سے کرائم رپورٹنگ کا آغاز کیا تھا۔ وہ کراچی آج کا کراچی جیسا نہیں تھا اکثر پولیس آفیسر ایماندار تھے کہیں کہیں چھوٹے لیول کے افسران کی کرپشن سے متعلق شکایات موصول ہوا کرتی تھیں…

شہر چھپتے پھریں گے جنگل میں

عجیب سا چلن ہے کہ  ہرکوئی اپنی بات ، اپنا نظریہ ، اپنا فلسفہ اور اپنی منطق منوانا چاہتا ہے۔ منوانے والوں کے طریقے بھی مختلف ہوتے ہیں۔ یہ منوانے کا سلسلہ ہمارے بچپن میں ہمارے گھر سے شروع ہوتا ہے ،مدرسہ، اسکول ، کالج ، یونیورسٹی سے ہوتا ہوا…

سندھ حکومت‘ پانی اورعدالت

پاکستان کی سیاست کا جائزہ لینے پر یہ افسوسناک صورتحال سامنے آتی ہے کہ چار سُو خراب طرزِ حکمرانی کا ڈیرہ ہے، جس کی بدولت عوام بے سکون ہیں۔ سندھ میں ہزاروں اساتذہ سالوں سے تنخواہوں سے محروم ہیں ۔مرے پہ سو دُرے یہ کہ پُر امن اساتذہ کو اپنا حق…