The news is by your side.
براؤزنگ ٹیگ

Karachi

کراچی کے حالات خراب ہیں؟

کراچی کے حالات خراب ہیں ‘ میچ لاہور میں کروائے جائیں گے‘ تھوڑے عرصے میں کراچی کے حالات جیسے ہی بہتر ہوں گے انٹرنیشنل ٹیمیں یہاں کا دورہ کریں گی۔ ان تمام تر باتوں کو بالائے طاق رکھتے ہوئے رواں سال کراچی نے بیک وقت 40 ہزار سے زائد غیرملکیوں…

بارش کی تباہی اور حکمرانوں کا فوٹو سیشن

تحریر: کامل عارف بارش نے تباہی کیا مچائی سوشل میڈیا پر تصویروں کی بھر مار ہوگئی، ان میں کچھ تصاویر تو شہر کے حالات سے متعلق تھیں جن سے شہر کی صورتحال واضح ہو رہی تھی اور ہر ایک تصویر حکومتی اداروں کے منہ پر تماچہ مار رہی تھیں اور کچھ…

واٹس اپ پولیسنگ

تحریر: کامل عارف آج دن کا آغاز بری خبر سے ہوا، خبر یہ تھی ایک دفعہ پھر ڈی ایس پی ٹریفک اور ان کے ڈرائیور کو شہید کردیا گیا، اس شہر میں نہ جانے کئی سالوں بعد کچھ عرصے کیلئے ٹارگٹ کلنگ کے جن بوتل میں بند کیا گیاتھا لیکن یہ جن مستقل طور پر…

معصوم صورت والا خودکش بمبار

وہ اپنے گاؤں سے دور پاک افغان سرحد کے قریب ایک  مدرسے میں دینی تعلیم حاصل کررہا تھا جہاں اس کے علاوہ مزید تقریباًدو سو طلباء اور بھی زیرِ تعلیم تھے۔ باپ کا کالے یرقان کی بیماری کے باعث انتقال کے بعد غربت کی ماری ماں کے لیے  اپنے پانچ بچوں…

الن کلن کی باتیں: کس کی لاٹھی ،کس کی بھینس

’’آج مجھے اپنا بھائی صولت مرزا بہت یاد آرہا ہے۔‘‘ ’’خیریت تو ہے ، طبیعت تو ٹھیک ہے ناں… آج سحری تو کی تھی ناں۔‘‘ ’’ہاں ہاں سب ٹھیک ہے۔‘‘ ’’تو پھر ایک قاتل کو اپنا بھائی کہنا اور پھر اس کو یاد کرنا کیا مطلب ہے اس کا؟‘‘ ’’سیدھی سی بات ہے…

رمضان ‘ گداگر اوردہشت گردی

شہرِقائد میں رمضان المبارک کی آمد سے قبل گداگر مافیامتحرک ہوتی ہے اورملک بھر سے گاڑیاں بھرکرگداگروں کی آمد کا سلسلہ شروع ہوجاتا ہے۔ اکثر اوقات کراچی کی سڑکوں، مزاروں اور بازاروں میں  گداگروں کی خاصی بڑی تعداد نظر آتی ہے، اور یہ  گداگر…

باتیں بہت ہوچکی‘ اب کچھ کام کرتے ہیں

’’ہائے اللہ یہ بچے کیا کررہے ہیں؟‘‘ ’’وہی جو اِن کے بڑے نہیں کررہے۔‘‘ ’’ لیکن یہ تو ان کے پڑھنے لکھنے کی عمر ہے، کہاں ان کو کچرا سمیٹنے پر لگا دیا ہے؟‘‘ ’’ کچرا کرنا ان کے بڑوں نے سیکھایا ہے لیکن کچرا سمیٹنا ان کے استاد انھیں سکھا رہے…