جمعیت علمائے اسلام (ف) 7,8,9اپریل 2017ء کو اپنا صد سالہ تقریبا ت منارہا ہے ۔ اس سلسلے میں سب سے بڑی تقریب پشاورمیں منعقد ہوگی ۔ اطلاعات کے مطابق 7اپریل کو امام کعبہ اس تقریب میں شرکت کر کے نماز جمعہ کی امامت بھی کریں گے ۔ پاکستانی سیاست داں…
لبرل ڈیموکریسی اٹھارہ اور انیس ویں صدی عیسوی کویورپ میں جاگیردارانہ نظام کے خلاف ابھر کے سامنے آئی جس نے دیکھتے ہی دیکھتے یورپ وامریکہ کو ترقی کے عروج تک پہنچایا
قبائلی علاقوں کو خیبرپختونخواہ میں ضم کرنے کے حوالے سے بحث ومباحثوں کا بازار گرم ہے۔ وفاقی حکومت کی جانب جو کمیٹی تشکیل دی گئی تھی اس نے وفاق کے زیرانتظام قبائلی علاقوں کو خیبرپختونخواہ میں ضم کرنے کی تجویزدی ہے۔ جس پر تقریبا ساری بڑی سیاسی…
پاکستان کا شمالی خطہ یعنی خیبر پختونخواہ، گلگت بلتستان نہ صر ف اونچے اونچے کوہساروں اور بلندوبالا پہاڑوں پر مشتمل ہے جو کہ زمانہ قدیم سے سالہاسال سفید برف کی چادر اوڑھے رہتے تھے جبکہ ان پہاڑوں میں قطبین سے باہر کی دنیا کا سب سے بڑا گلیشیئر…
ایک شخصیت جنہیں سرکاری مورخین اور مطالعہ پاکستان کی درسی کتابوں میں انتہائی بلند مقام پر فائز کردیاگیا وہ ہیں شاہ والی اللہ۔ خیبرپختونخواہ کے تقریبا سارے ڈگری کلاسوں کے لئے مستند ترین کتاب ’ پاکستان اسٹڈیز برائے ڈگری کلاسز ‘ جس کے مصنف…
موقع پرست سیاست دان ہمیشہ چور دروازوں کے ذریعے اقتدار پر قابض رہنے کی تدبیر میں لگے رہتے ہیں ان کے لئے اپنے ذاتی فوائد کی خاطر’’ قوم کے وسیع تر مفاد‘ ‘کے نام پر وفاداریاں تبدیل کرنا روزمرہ کا معمول ہوتا ہے پاکستان کی سیاسی تاریخ میں چالیس…