The news is by your side.
براؤزنگ ٹیگ

mir shahid hussain

الن کلن کی باتیں: جنگ کا قاعدہ

’’ہر طرف جنگی بینڈ باجے بج رہے ہیں اور آپ ہیں کہ یہاں خاموش بیٹھے ہیں۔‘‘ ’’کس کی بینڈ بج رہی ہے اور کس کا باجا بجنے کو ہے ؟کیا کوئی شادی کی تقریب ہے؟‘‘ ’’ میں جنگی بینڈ باجوں کی بات کررہا ہوں، شادی والے بینڈ باجوں کی نہیں۔‘‘ ’’ ہمارے…

الن کلن کی باتیں: لگتا ہے کوئی بات ہوگئی ہے

’’کیا بات ہے آج بہت غصے میں بیٹھے ہو؟ باہر اتنا اچھا بارش کا موسم ہے اور تم گھر میں اس طرح بیٹھے ہو؟‘‘ ’’بس اب مزید میراموڈ خراب مت کرنا۔۔۔ میں باہر بارش کے مزے لے کر ہی آرہا ہوں۔‘‘ ’’بارش کے مزے لینے کے بعد میں نے پہلی بار کسی کو غصہ میں…

الن کلن کی باتیں: بدلتا موسم

’’کیا بات ہے ، آج کل بہت چپ چپ ہو؟‘‘ ’’کیا بتاؤں کوئی بھی چیز قابل بھروسہ جو نہیں رہی آج کل۔‘‘ ’’ آپ کا بھروسہ کون توڑ سکتاہے، جو کسی پر بھروسہ ہی نہیں کرتا۔‘‘ ’’ اب ایسی بھی کوئی بات نہیں، قائم علی شاہ کو دیکھ کر ایسا لگتا تھا کہ جیسے…

یزید نے رمضان کو بھی محرم بنادیا

’’ایک بوتل پانی کی لے آؤ۔‘‘ ’’خدا کا خوف کرو ، روزے میں پانی مانگتے ہو۔‘‘ ’’روزہ ہے تو کیا پانی سے روزہ نہ کھولو؟‘‘ ’’ لیکن ابھی تو افطار میں کافی وقت ہے۔‘‘ ’’ وقت تو محرم میں بھی ابھی کافی ہے لیکن یزید نے رمضان کو بھی محرم بنا دیا…

کیوں ایسا ہی ہے ناں

جب دیکھو شکوے، جب دیکھو شکایت۔ یہ اس کی ٹانگ کھینچ رہا ہے تو وہ اس کی ٹانگ کھینچ رہا ہے۔ کوئی ڈگڈگی بجارہا ہے تو کوئی ناچنے میں مصروف ہے۔عوام کے اپنے مسائل ہیں اور حکمرانوں کے اپنے اللے ترللے۔ ایسے میں ہم جیسے کالم نویس لکھ لکھ کر صفحے کے…

مچھروں کی حکومت

باوثوق ذرائع سے خبر ملی ہے کہ مچھروں کی تعداد میں بے حساب اضافہ ہو گیا ہے اوراب شہرمیں مچھروں نے بھاری اکثریت حاصل کرلی ہے۔ ان کے ناپاک ارادوں سے ہر خاص وعام واقف ہے لیکن پھربھی کسی کو جرات نہیں ہورہی کہ ان کے خلاف آپریشن کلین اپ کرکے ان کا…

غصہ کیجئے لیکن اسے طاقت بنا کراستعمال کیجئے

اگر کوئی مجھ سے یہ کہے کہ اسے بالکل غصہ نہیں آتا تو میں اس کی بات پر ہرگز یقین نہیں کروں گا کیونکہ غصہ ایک فطری عمل ہے اور ایک بات جو میں اکثر دوستوں سے کہتا ہوں کہ کوئی بھی چیز اچھی یا بری نہیں ہوتی بلکہ اس کا استعمال اچھا یا برا ہوتا ہے۔…