The news is by your side.
براؤزنگ ٹیگ

Pakistan

افغانستان کی دلدل میں پھنسا ہوا بے چارہ امریکہ

پاکستان نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں جتنی قربانیاں دی ہیں دنیا بھر میں شاید ہی کسی اور ملک نے دی ہوں یہ ہماری افواج اور قوم کی بے دریغ قربانیوں کا ہی ثمر ہے کہ امریکہ میں پھرکوئی اور نائن الیون رونما نہیں ہوا۔اس لئے بجائے ہماری قربانیوں اور…

قائداعظم کیسا پاکستان چاہتے تھے؟

پاکستان کے موجودہ حالات پر نظر ڈالیں تو انتہائی المناک حقیقت سامنے آتی ہے کہ ملک مصنوعی مہنگائی ‘بے روزگاری‘ ناانصافی‘ کرپشن‘ انتہا پسندی‘ دہشت گردی‘ افراتفری‘ مایوسی اور غیر یقینی کا شکار ہے۔پاکستان پر بیرونی قرضوں کا بوجھ مسلسل بڑھتا جا…

کیا میاں صاحب مائنس ہوگئے؟

آج 15دسمبر کا دن پاکستان کے سیاسی مستقبل کاعکاس ہے مگر افسوس، اِس مستقبل کا تعلق اٹھارہ کروڑ عوام سے نہیں۔ پاکستانی تاریخ کے دیگر اہم واقعات کے مانند اس بار بھی عوام غیرمتعلقہ ہیں، چاہے وہ عمران خان کے ناٹ آؤٹ ہونے پر جشن مناتے پی ٹی آئی…

کیا آج کا پاکستان مدینہ ثانی ہے؟

پاکستان کو معرض وجود میں آئے 70سال گزر گئے، ہمارے آباؤ اجداد نے جب ہمیں پاکستان دیا تو ساتھ میں یہ بھی بتایا کہ یہ اسلامی نظریے پر معرض وجود میں آنے والی ونیا کی دوسری ریاست ہے ، ریاست مدینہ کو بھی نظریاتی بنیادوں پر قائم کیا گیا اور ریاست…

پاکستان میں فرقہ وارانہ انتہا پسندی‘ اسباب کیا ہیں؟

گزشتہ تین چار سالوں سے ہمارا ملک مسلسل سیاسی بحران کا شکار ہے‘ اس کی وجہ ہمارے سیاسی قائدین کی غلط ترجیحات ہیں یا ان کی انفرادی وذاتی کوتاہیاں یہ تو معلوم نہیں مگر ایک بات یقین سے کہی جا سکتی ہے کہ اس ساری کشمکش میں ملک کا قومی مفاد بری طرح…

شخصیات کے گرد گھومتی – مجبوریت

آئین ِپاکستان کو اپنی اصل حالت میں بحال کرنے کا جو فریضہ پیپلزپارٹی نے سرانجام دیا‘ اس میں ایک ایسی تبدیلی کی گئی جس میں پارلیمان کے اندرشخصی حکمرانی مزید مضبوط ہوئی اور جمہوریت کا گلہ گھونٹ دیا گیا۔