The news is by your side.
براؤزنگ ٹیگ

Pakistan

دو گز زمیں کے لیےبھی اتنا انتظار

تحریک پاکستان کے بڑے رہنماوں میں سے ایک نام چوہدری رحمت علی کا ہے بلکہ اگر یہ کہا جائے کہ تحریک پاکستان کا آغاز ہی اس دن ہوا تھا جس دن چوہدری رحمت علی نے لفظ پاکستان تخلیق کیا تھا تو غلط نہ ہوگا اور پھر’اب نہیں تو کبھی نہیں‘ کے عنوان سے…

الن کلن کی باتیں: خواب ٹوٹ جاتے ہیں

”میرے خواب ٹوٹ گئے ہیں کوئی درزی ، موچی یا کوئی ویلڈر مل جائے گا خواب جوڑنے ہیں۔“ ” خواب جوڑ کر کیا کرو گے ، یہاں تو سب کچھ ٹوٹا ہوا ہے ،سڑکیں ٹوٹی ہوئی ہیں، گٹر کی لائن ہو یا پانی کی لائن سب ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہیں،سرکاری اسکول کی عمارتیں…

چائلڈ لیبر میں مصروف بچےتعلیم کو وقت کا ضیاع سمجھتے ہیں

چائلڈ لیبر پاکستان کی ایک کڑوا سچ ہے۔ بد قسمتی سے یہ ملک کے تمام حصوں میں پروان چڑھ رہاہے۔ یہ نہایت افسوس ناک بات ہے کہ وہ بچے جنہیں سکول جانا چاہیے اس عمر میں ضروریاتِ زندگی پوری کرنے کے لیے مزدوری پر مجبور ہیں۔ آج میں آپ کو کہانی سناؤں…

کراچی شہر‘ کیا قلتِ آب سے مرجائے گا؟

کراچی میں میٹھے پانی کی فراہمی کے عام طور پر دو ذرائع ہیں۔ دونوں کراچی کے شمال مغرب میں واقع ہیں۔ کینجھر جھیل 122 کلو میٹر اور حب ڈیم 60 کلومیٹر کے فاصلے پر ہے

ملالہ کی جینز سے پریشانی کیوں؟

میں جانتا ہوں کہ تمہاری پرواز اونچی ہے ‘ دیکھو رکنا نہیں ‘ پروں کو سمیٹنا نہیں ۔ ذہنی مریضوں ‘ چوروں اور لٹیروں کی باتوں کو سننا نہیں‘ تم نے ابھی بہت کام کرنا ہے تم دنیا بھر میں پاکستان کی آواز ہو‘ تم پوری دنیا میں لڑکیوں کے حقوق کی‘…