The news is by your side.
براؤزنگ ٹیگ

PTI

نا ہم بدلیں گے، نا حالات بدلیں گے

کل مسلسل چھ سات گھنٹے ٹی وی کی سکرین پر بدلتے منظر دیکھ کر یہ احساس ہوا کہ ہم کتنی جلدی آگے بڑھ جاتے ہیں۔ بھلا دیتے ہیں۔ پسِ پشت ڈال دیتے ہیں۔ کچھ نیا مل جاتا ہے۔ کہیں اور بھاگ نکلتے ہیں۔ کسی اور چیز کے پیچھے سرپٹ دوڑتے ہیں۔ رکتے نہیں ہیں۔…

ہماری سیاست اور الزامات کا پنڈورا بکس

تحریک انصاف ایک ایسی سیاسی جماعت ہے جس کا ایک ہی فرد پاکستان کی پوری سیاسی جماعتوں کی قیادت پر بھاری پڑا ہوا ہے۔ تحریک انصاف کے چئیرمین اور المعروف ’کپتان‘ عمران خان، وہ اکیلی شخصیت ہیں جو پاکستان کی دیگر تمام سیاسی جماعتوں سے نمٹنے کاہنر…

پی پی 7 – 2018 کے انتخابات کا ضمیمہ ثابت ہوسکتا ہے

ضمنی الیکشن ہمیشہ سے حکومتی جماعت کی جھولی میں گرتے ہیں۔ یہ ایک ایسا مفروضہ ہے جو حقیقت بھی ہے اور صرف ایک بیان بھی ۔ ہاں یہ ضرور کہا جا سکتا ہے کہ اکثر حکومتی جماعت ہی ضمنی الیکشن میں سرخرو ہوتی ہے مگر جس طرح کا ضمنی الیکشن  این  اے 61جہلم…

مدرسہ حقانیہ پرنوازشات کی بارش

اکوڑہ خٹک میں واقع مدرسہ حقانیہ کا شمار طالبانائزیشن کے حوالے سے نمایاں اداروں میں ہوتا ہے مبصرین مدرسہ حقانیہ کو طالبان پیداکرنے والی سب سے بڑی یونیورسٹی کے طورپر یاد کرتے ہیں افغان طالبان کی قیادت میں سے اکثریت کا تعلق اس ادارے سے رہاہے…

خیبرپختونخوا میں احتساب مگر کس کا؟؟

صوبہ خیبرپختونخوا میں پاکستان تحریک انصاف تبدیلی کے جس نعرے پر برسراقتدار آئی تھی وہ تبدیلی تاحال جاری و ساری ہے۔ کرپٹ نظام کی تبدیلی کے لئےصوبائی سطح پر دو سال قبل جس آزاد اور خودمختار احتساب کمیشن کی بنیاد رکھی گئی تھی ایک موجودہ (ضیا…

الیکشن کا کیری کیچر (مزاحیہ خاکہ)۔

اس دوران گلی میں ایک طرف سے تیرابھائی میرابھائی کالو قصائی کالو قصائی اور دوسری طرف سے طیفا انصاری سب پر بھاری کے نعروں کی آوازیں آنے لگیں اور ہمیں اپنے حلقے کے سیاستدان قومی سیاستدانوں کے کیری کیچراور اپنا حلقہ ملکی سیاست کا کیری کیچرنظر…

دس سال بعد ہوئے ہیں بلدیاتی انتخابات

بالاخر سندھ اور پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کا پہلا مرحلہ اختتام پذیر ہوا۔ نتائج کیمطابق سندھ میں پیپلز پارٹی اور پنجاب میں مسلم لیگ (ن) فتحیاب ہوئی جبکہ تحریک انصاف دونوں صوبوں میں ہی خاطر خواہ کارکردگی نہ دکھا سکی اور نتائج کے اعتبار سے…