The news is by your side.
براؤزنگ ٹیگ

PTI

زلزلے کے بعد تبدیلی

”یہ آج اتنی خاموشی کیوں ہے؟جب زلزلہ آیا تھا تو بہت شور تھا۔یہ خاموشی کسی طوفان کا پیش خیمہ تو نہیں؟“ ”تم پتا نہیں کس طوفان کی بات کررہے ہو.... یہاں تو زلزلہ بھی آگیا اور طوفان بھی....!!“ ”کون سا طوفان آگیا؟“ ”تمہیں پتا نہیں ریحام خان…

شیرجنگل میں اکیلا ہی دھاڑ رہا ہے

پتا نہیں پاکستان میں وہ دن کب آئے گا جب سیاسی قیادتیں اپنی غلطیاں اورشکست کھلے دل سے قبول کرلیں گی؟ آخری وقت تک میڈیا اورعمران خان این اے ایک سو بائیس کے انتخاب کو عمران خان اورنوازکا مقابلہ بنا کرپیش کرتے رہے جبکہ یہ مقابلہ ان دونوں کے…

این اے 122 کے ضمنی انتخابات: روایتی سیاست خیمہ زن

دو ہزارتیرہ کے الیکشن میں میرا یہ خیال تھا کہ لاہور سے تحریک انصاف جتنے بھی ووٹ لے گی اس کا اکثریتی حصہ پیپلز پارٹی کے ووٹ بینک پرمشتمل ہوگا اوراب حلقہ این اے 122 کے ضمنی انتخاب میں پیپلزپارٹی جتنے بھی ووٹ لے گی اس کا نقصان صرف تحریک انصاف…

سیاسی قیادت اور عام آدمی کے مسائل

پارکنگ کا ٹکٹ، انٹری فیس اور پبلک پارک کے اندر کینٹین پربیس والی پیپسی چالیس روپے کی۔ اتنے ٹیکس لگانے کے باجود پارک میں نہ کوئی واٹرفلٹرنہ ڈسپنسر، اگرواٹرفلٹراورواٹرڈسپنسرلگے تو پارک کی کینٹین سے سرمایہ دارکی منرل واٹربوتلیں کون خریدے گا؟۔…

ڈھول بجاؤ، دھرنے کا پہلا فیصلہ آگیا

ڈھول بجے، بھنگڑے ہوئے، شیر آیا شیرآیا۔ پھرشور ہوا، دھرنے ہوئے، دھاندلی ہے دھاندلی ہے۔ کسی نے صاف اور شفاف الیکشن کی رٹ لگائی تو کوئی چارمہینے کے لئے اسلام آباد کے ڈی چوک پرکنٹینر لگا کربیٹھ گیا۔ ہزاروں لوگوں کو جمع کیا اور’گو نواز گو‘کی…

دھرنے کی کہانی باغی کی زبانی

اس باغی نے ہربادشاہ وقت کے دربارمیں سر اٹھانے کی جرات کی ہے جب دوسرے خوشامدی درباری صرف چکنی چپڑی باتوں سے بادشاہ کی مدح سرائی میں مصروف رہے

یاسر رضوی : تعلیم و تربیت کا ایک اور باب اختتام پزیر

افسوس کہ کراچی میں آج ایک اور صاحب علم کو گولی مار دی گئی، کہا جاتاہے کہ عالِم کی موت عالَم موت ہوتی ہے، تو ایسا استاد جو روزانہ طلبا کے ساتھ گھنٹوں نشست کیا کرتا تھا ، اپنا حاصل کردہ سارا علم قوم کے نوجوانوں میں منتقل کرنے کے منصب پر فائز…