The news is by your side.
براؤزنگ ٹیگ

Rabia Noor

دیده‌ام از روزن دیوار زندان شما​

ویسے تو زندگی کے ایک ہی جیسے معمول میں ہر وقت مصروف نظر آنے کی اداکاری کرنے سے فرصت ہی کہاں ملتی ہے۔ اس کے باوجود بہت مشکل سے وقت نکالا اور سوچا کہ ایک تو میں سیاستدان نہیں دوسرا یہ اقتدار کی کرسی نہیں جو میں مسلسل اس پر براجمان رہنا اپنا…

شکریہ شہباز شریف! جو بدلنا تھا وہ ہی نہیں بدلا

پہلے امی جی اور پھر استانیاں سبھی یہی کہتی تھیں کہ بیٹا پڑھو گے لکھو گے بنو گے نواب۔۔ اب سوچتی ہوں پتا نہیں کہاں کا نواب بنانا تھا۔ یہاں تو جو اچھا کھیلتا ہے وہ نواب ہے۔ اب چاہے اسے پڑھنا لکھنا آئے یا نہ آئے۔ پڑھا لکھا کر بڑا آدمی بنانا…

مجھے صرف کتاب ہی تو کھولنا تھی

زندگی بڑی حسین لگتی ہے جب گھر کے سب سے پسندیدہ کونے میں ایک آرام دہ کرسی پر بیٹھ کر باہر کا منظر دیکھنے کی فرصت مل جائے اور ان خوبصورت لمحوں میں کوئی سوچ دماغ کی کھڑکیوں سے آ کر نہ ٹکرائے۔ صرف وہ پرسکون، منظر، آرام دہ گوشہ ایک بڑا سا مگ…

تو مسیحا نہیں بنتا نہ بن‘ انسان تو بن

ہمارے ملک میں بچوں کے لئے دو ہی پیشے بہترین سمجھے جاتے ہیں۔ بیٹا ہو یا بیٹی۔۔ پہلا انتخاب ایک ہی ہوتا ہے کہ اسے میڈیکل کی تعلیم دلوائیں گے، ڈاکٹر ہی بنانا ہے، اسی پیشے میں عزت ہے۔ دوسرے تیسرے چوتھے اور پانچویں نمبر پر بھی چوائس یہی رہتی ہے،…

نا ہم بدلیں گے، نا حالات بدلیں گے

کل مسلسل چھ سات گھنٹے ٹی وی کی سکرین پر بدلتے منظر دیکھ کر یہ احساس ہوا کہ ہم کتنی جلدی آگے بڑھ جاتے ہیں۔ بھلا دیتے ہیں۔ پسِ پشت ڈال دیتے ہیں۔ کچھ نیا مل جاتا ہے۔ کہیں اور بھاگ نکلتے ہیں۔ کسی اور چیز کے پیچھے سرپٹ دوڑتے ہیں۔ رکتے نہیں ہیں۔…

کیا یہ بھیانک رات ٹل سکتی ہے؟

جس دن میں پولیس ٹریننگ سنٹر میں آیا۔ بہت خوش تھا۔ مجھے بھی شوق تھا اور پھر ماں بھی تو یہی چاہتی تھی کہ اس کا بیٹا فوجی بنے یا پولیس میں بھرتی ہو جائے۔ اس کا یہ خواب بھی پورا ہو گیا تھا۔ پولیس کی وردی میں دیکھ کر اسے بہت خوشی ہوتی تھی۔ اب وہ…

چائے والا اور اس کے خواب

اسلام آباد کا ایک چائے والا آج کل انٹرنیٹ کے افق پر چھایا ہوا ہے۔ یہ بات تو اب تک اس نیلی آنکھوں والے چائے والے تک بھی پہنچ گئی ہے کہ اس کی ایک تصویر سوشل میڈیا پر بم بن کر گری ہے اور کافی تباہی مچاچکی ہے۔ صرف پاکستان میں ہی نہیں ، یہ چائے…