The news is by your side.
براؤزنگ ٹیگ

ramazan

روح کا رابطہ ۔۔اعتکاف

اعتکاف عربی زبان کا لفظ ہے، جس کے معنی ٹھہر جانے اور خود کو روک لینے کے ہیں۔شریعت اسلامی کی اصطلاح میں اعتکاف رمضان المبارک کے آخری عشرہ میں عبادت کی غرض سے مسجد میں ٹھہرے رہنے کو کہتے ہیں۔ پچھلی قوموں میں بھی اعتکاف کی عبادت موجود تھی،…

اٹھو مرنے کا حق استعمال کرو

ارے صاحب پوری دنیا کا ٹھیکہ ہم نے تھوڑی لے رکھا ہے ، ہم تو صرف اپنی سوچتے ہیں ، خوش باش رہتے اور موج مستی کرتے ہیں۔ انتخابات ہوتے ہیں ، دنگل سجتے ہیں ، باریاں لگی رہتی ہیں لیکن ایک ہم ہیں کہ ہمارے لبوں سے مسکراہٹ ہی دور نہیں ہوتی ۔ سیاست…

پردیس میں روزہ کیسے رکھیں؟

پردیس میں نماز اور روزے یا دیگر عبادات کا رنگ وطن کے گلی کوچوں سے بہت مختلف ہوتا ہے، نہ کہیں سے اللہ اکبر کی صدا آتی ہے اور نہ ہی کوئی اعلان کی زحمت کرتا ہے۔ مسلم پرو نامی ایپلیکشن کے مطابق میرے علاقے میں نمازِ عشاء کا وقت رات گیارہ بج کر…

ہم عبادت نہیں احسان کرتے ہیں

ہمارے دفتر میں بھی کم و بیش یہی ہوا ایک محترمہ فرمانے لگیں ’’ یار پتہ نہیں روزہ کب کھلے گا اتنی بھوک لگ رہی ہے ، برداشت ہی نہیں ہو رہا

رمضان ‘ گداگر اوردہشت گردی

شہرِقائد میں رمضان المبارک کی آمد سے قبل گداگر مافیامتحرک ہوتی ہے اورملک بھر سے گاڑیاں بھرکرگداگروں کی آمد کا سلسلہ شروع ہوجاتا ہے۔

ماہِ رمضان نے ہر موسم، ہر رُت کو دیکھا ہے

  ماہِ رمضان ایک موسم کا مہینہ نہیں ہے، بلکہ ہر موسم کا مہینہ ہے۔ روحانی اعتبار سے عبادتوں اور تزکیہ کا مہینہ ہے تو جغرافیائی عوامل کے اعتبار سے ہر موسم کو چھوکر گذرنے والا مہینہ ہے۔ یعنی رمضان ہر سال نئی نئی تاریخوں سے داخل ہوتا ہوا…