The news is by your side.
براؤزنگ ٹیگ

society

یارو مجھے معاف رکھو میں نشے میں ہوں

سیدھے سادھے اور بول چال کے انداز میں اپنے درد اور جذبات کا اظہار کرنے والے شاعر میرتقی میرؔ کوخدائے سخن کہا جاتا ہے ، ان کی شاعر ی خود کلامی ہے ،، جسے پڑھ کر لگتا ہے انسان خودسے باتیں کررہا ہے ،، میر ؔ کی شاعری ایک نشے کی مانند ہے ، جوسرچڑھ…

ظلم کے خلاف آواز اٹھانے کا معیار کیا ہے؟

سال نو کا آغاز مملکتِ خداد کے لیے کچھ اچھا نہ رہا محض 5 روز ہی گزرے تھے کہ جنوری کی 10تاریخ کو ننھی معصوم خوبصورت سی گورے رنگ والی بچی کی لاش کچرے کے ڈھیر سے برآمد ہوئی جہاں وہ ہونٹ بھینچ کر ابدی نیند سو رہی تھی۔ قصور کی ننھی زینب کی پرانی…

مردہ معاشرے کے ڈھیر پرزندہ زینب

زینب کا قتل ایک بچی کا قتل نہیں یہ ہماری نسلوں کا قتل ہے یہ کسی جنسی درندے کا کام نہیں یہ اس بے حس معاشرے اور اس کے ارباب اختیار کے فرائض سے آنکھیں چرانے کا نیتجہ ہے

ننھی زینب ‘ معاشرہ کہاں ناکام رہا

ننھی زینب کے ساتھ ہونے والا ظلم ہمارے ملک میں جیسے کوئی نئی بات نہیں رہی۔ہر کچھ عرصے بعد اس طرح کے واقعات نمودار ہوتے رہتے ہیں ۔اور جب اس قدر انسانیت سوزی ایک معمول کی واردات بنتی چلے جاے،اور جب قانون حفاظت اور انصاف کے تقاضے پورے نہ کر…

آخر ہمارا مسئلہ کیا ہے؟

ہمارے ہاں ایک بنیادی بیانیہ یہ ہے کہ سارے مسائل کی جڑ تو ہمارا نظام ہے یا پھر سارے مسائل سیاست دانوں اور حکمرانوں کی پیداوار ہیں، جب تک ہمارے ہاں صالح اور تعلیم یافتہ قیادت نہیں آتی تب تک ہمارے مسائل حل نہیں ہوسکتے ۔ کیا واقعی ہمارے سارے…

اب کوئی چٹھیاں نہیں لکھتا

اسی کی دہائی کا یہ گانا’چٹھی آئی ہے وطن سے چٹھی آئی ہے‘ اسی کےآخری اور نوے کی شروعات میں ہم نے بھی تب سنا جب ہم بے وطن تھے اور نہ جواں تھے بلکہ کمسن تھے۔لیکن گھروں میں جب بھی ٹیپ ریکاردر پر یہ گانا چلتا تو کمسن جزبات مجروع ہونے لگتے۔دکھ…

کیا ہم سب خود غرض ہوتے جارہے ہیں؟

 ’’یار رفعت، یہ بیگ اور شاپر یہاں رکھ رہی ہوں، ذراخیال رکھنا، میں بس دو منٹ میں آئی۔‘‘ وہ کالج کی لائبریری میں کرسی پر بیٹھی اونگھ رہی تھی۔میں اس کے برابروالی خالی کرسی پر اپناسامان رکھ کر پلٹی ہی تھی کہ رفعت ایک جھٹکے سے اٹھ کھڑی…