The news is by your side.
براؤزنگ ٹیگ

syed Fawwad Raza

احسان اللہ احسان کا سب سے بڑا جرم کیا ہے

کچھ دن قبل کالعدم تنظیم تحریکِ طالبان پاکستان کے سابق ترجمان احسان اللہ احسان کی ایک ویڈیو سامنے آئی جس میں اس نے اپنے گناہوں کااعتراف کیا اور اپنے ساتھیوں کو ترغیب دی کہ وہ بھی اس لڑائی کو ترک کرکے ہتھیارڈال دیں۔ اس ویڈیو کا جاری ہونا تھا…

سبزاورگیروے پرچموں کی بہار

سوشل میڈیا پر طبل جنگ بج چکا اور اب دونوں جانب سے تیاریاں جاری ہیں ‘ سوشل میڈیا کی نسبت قدرے ذمہ دار ذرائع ابلاغ بھی ہوا کے رخ پر سفر کرنے کو ہیترجیح دے رہے ہیں اور آج کل پاکستان اور بھارت دونوں کے نیوز چینل ہی چوونڈہ کے میدان بنے ہوئے…

ہم سرپھروں کے ساتھ کوئی سرپھرا چلے

آٹھ اگست - پاکستان کے جسم پر ملک دشمن عناصر ایک اورکاری ضرب لگا کر لہو کی ندیاں بہانے میں کامیاب ہوگئے ، بلوچستان کا صوبائی دارالحکومت کوئٹہ اوراس کا سول اسپتال اپنے ہی شہریوں کے خوں سے سرخ ہوگیا، اطلاعات ہیں کہ سانحے میں تریسٹھ افراد شہید…

سائبر کرائم بل – نوبت یہاں تک آئی ہی کیوں؟

باخبر رہنا ہر انسان کا پیدائشی حق ہے اور تمام صحافتی ادارے اور تنظٰمیں کم از کم اس ایک بات پر متفق ہیں کہ معلومات تک  عوام النا س کی رسائی ان کا بنیادی حق ہے اور شعبہ صحافت کی یہ ذمہ داری ہے کہ بلاتفریق مذہب‘ ملت اور زبان معلومات کے اس…

اور پھر ایدھی ہار گئے

بالاخر وہ خبر آہی گئی جس کی آمد کا اندیشہ گذشتہ کئی دن سے سر پر منڈلارہا تھا انسانیت کے شفیق رہنما عبدالستار ایدھی اٹھاسی برس کی عمر میں اس جہانِ فانی سے اس جہان رخصت ہوگئے جہاں حیات ویسی ہی ہے جیسی وہ اس جہان میں چاہتے تھے دکھی انسانیت…

ہم وہ قوم ہیں جسے کسی سحر کی ضرورت نہیں

صبح کی پہلی کرن ابھی نہیں پھوٹی تھی تاہم رات نے اپنے پرسمیٹنا شروع کرچکے تھے۔ ہرروزکی طرح آج بھی مؤذن مسجدوں سے اللہ کی وحدانیت کا پکارپکارکراعلان کررہے تھے لیکن ہمارے لئے کچھ بھی نیا نہیں تھا۔ بیتے دنوں کی طرح یہ بھی ایک معمول کی طرح کا…

جو چپ رہے گی زبانِ خنجرلہوپکارے گاآستیں کا

سولہ دسمبر کی شام اپنے دامن میں ملک بھرکی تمام ترافسوسناکیاں سمیٹے ڈھل رہی ہے آج سے ٹھیک ایک سال قبل آرمی پبلک اسکول کے 132 بچوں کوان کے اپنے ہی لہو میں نہلادیا گیا تھا، آج کے دن انسانی تاریخ میں دہشت اوربربریت کا ایسا ہولناک باب رقم کیا…