The news is by your side.
براؤزنگ ٹیگ

Umrah travelogue

سفرنامۂ حجاز: اے سانس ذرا تھم، ادب کا مقام ہے

کیا واقعی دو ہفتے بعد میری زندگی بدلنے والی ہے؟۔اس کتاب کا وہ صفحہ الٹنے والا ہے جس کی راہ میں ہزارہا قسم کے مسائل الجھے ہوئے تھے۔ کیا واقعی تمام رکاوٹیں دو ہوں گی یا ایک بار پھرخدا کی عظیم ترین سرزمین کی زیارت ہماری حدوں سے ادھر ہی رہ جائے…

سفرنامۂ حجاز: اے سانس ذرا تھم، ادب کا مقام ہے

معجزے انسانوں کی ہمت سے تشکیل پاتے ہیں، خالی خواہشات اور جذبات سے آب زم زم کے چشمے نہیں پھوٹ پڑتے ،اس کے لئے تپتی دوپہروں میں سڑتے پہاڑوں کا ننگے پاؤں طواف کرنا پڑتا ہے گزشتہ سے پیوستہ عصر اور مغرب کی نماز بروقت نہ پہنچ سکنے کی وجہ سے…

سفرنامۂ حجاز: اے سانس ذرا تھم، ادب کا مقام ہے

حجر اسود کے سامنے لگی سبز بتیوں سے شروع کرتے، خدا کی بزرگی کی گواہی دیتے ہاتھ اٹھاتے ہم ،خدا کی وحدانیت کا اقرار کرتے ،اس کی شان کے گن گاتے اور اس سے التجاء کرتے اس حرکت کرتےزندہ جاوید محور میں ضم ہو گئے گزشتہ سے پیوستہ صفا و مروہ کے…

سفرنامۂ حجاز: اے سانس ذرا تھم، ادب کا مقام ہے

ہم میاں بیوی ایک دوسرے کا ہاتھ تھامے سیڑھیاں اتر کر عین صحن میں خانہ خدا کے قدموں میں جا پہنچے اور نیت باندھ کر دھیرے سے اپنی نگاہ اٹھائی، سیاہ عمارت پر ڈالی اور پھر اسے پلٹنا بھول گئے گزشتہ سے پیوستہ حجر اسود کے سامنے لگی سبز بتیوں…

سفرنامۂ حجاز: اے سانس ذرا تھم، ادب کا مقام ہے

آہ! میرے مولا !۔۔۔۔۔۔وہ کیا لمحہ تھا جب قدموں تلے ہرا قالین،ہاتھ بھر کے فاصلے پر نور سے بھری سبز جالی اور میرے بالکل سامنے ایک سجدے کے لئے خالی جگہ تھی ایسے جیسے وہ جگہ صرف میرے ہی لئے گھیر کر رکھی گئی تھی گزشتہ سے پیوستہ ٹیکسی…

سفرنامۂ حجاز: اے سانس ذرا تھم، ادب کا مقام ہے

رات کے آخری پہر تین بجے جب میں مسجد نبوی ﷺکے لئے تنہا نکلی تو گرچہ ریسیپشن سے لے کر مسجد تک ہر شے،ہر دکان اور ہر روشنی جاگتی تھی ،سناٹا گر نہ تھا تو خموشی ضرور تھی۔کچھ فاصلے کے ہوٹلز میں قیام رکھنے والے زائرین راتیں مسجد ہی کی صفوں پر سوتے…

سفرنامۂ حجاز: اے سانس ذرا تھم، ادب کا مقام ہے

کسی خاتون کی سرگوشی نے خبر دی کہ جھکاؤ نظریں بچھاؤ پلکیں ادب کا وہ اعلی ٰمقام آ پہنچا ہے کہ جس کی بشارت بہت کمسنی میں ہماری پلکوں پر اتری تھی ، آنکھوں نے جب سے خواب دیکھنے سیکھے تھے مرادیں ہاتھ میں لیے یہ دل ہمیشہ جس کی سمت لپکا تھا۔ محض…