The news is by your side.
براؤزنگ ٹیگ

USA

اسلامو فوبیا۔۔ کیا مغرب تصادم کی راہ پر ہی چلے گا

15 مارچ 2019 کو ہونےوالےافسوسناک سانحہ کرائسٹ چرچ ، نیوزی لینڈ نےدنیا بھرمیں ہرانسانی ہمدردی رکھنے والی آنکھ کواشکبارکیاہے ۔ کیا صرف ایک فردِ واحد آسٹریلوی حملہ آور اس کا ذمہ دار تھا؟ ہرگز نہیں بلکہ اس کے پیچھے ایک ایسی سوچ کارفرما ہے , کہ…

امریکا کی اپنی بقا کے لیے انتہائی خطرناک چالیں

امریکا ابھی بھی اس سیڑھی سے نیچے نہیں اتر رہا جس پر وہ کھڑا ہو کر ساری سے دنیا اونچا ہو جاتا تھا ، گزشتہ کئی دہائیوں سے وہ دنیا پر اپنی معاشی ،دفاعی طاقت کے بل بوتے پر حکمرانی کرتا آیا ہے، لیکن موجودہ صورت حال یہ ہے کہ جس سیڑھی کو وہ بلند…

ڈائن یہ بچہ بھی کھا جائے گی

امریکہ کی ناک میں دم کرنے والا شرارتی بچہ جس کی عمر 34 سال ہے آخر کار ٹرمپ کی فرزندی میں آرہا ہے۔ ٹرمپ اورشمالی کوریا کے سربراہ کم جونگ ان کی بیان بازی بہت دیر تک چلتی اور ساری دنیا ان کی بیان بازی سے لطف اندوز ہوتی رہی جس کو سننے کے لئے اب…

پردیس میں رہنے والے کیاخواب دیکھتے ہیں؟

ہم جو سمندر پار رہنے والے کچھ خاص اور کچھ نواب لگنے والے عجیب سے پردیسی لوگ ہوتے ہیں ہمارے خواب بھی بہت عجیب ہوتے ہیں۔ہمارے خوابوں میں نہ عالیشان بنگلے ہوتے ہیں نہ دولت کے انبار۔مستقبل کا منظرنامہ جب بھی آنکھوں میں اتارتے ہیں تو اس میں ایک…

افغانستان کی دلدل میں پھنسا ہوا بے چارہ امریکہ

پاکستان نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں جتنی قربانیاں دی ہیں دنیا بھر میں شاید ہی کسی اور ملک نے دی ہوں یہ ہماری افواج اور قوم کی بے دریغ قربانیوں کا ہی ثمر ہے کہ امریکہ میں پھرکوئی اور نائن الیون رونما نہیں ہوا۔اس لئے بجائے ہماری قربانیوں اور…

مشرقِ وسطیٰ میں جنگ کے نئے شعلے‘ امریکا چاہتا کیا ہے؟

کہتے ہیں جنگ کسی مسئلے کا حل نہیں ہوتی بلکہ بذات خود سب سے بڑا مسئلہ ہوتی ہے ، دو عظیم جنگیں لڑنے کے بعد دنیا کو اس بات کا ادراک ہوگیا تھا ، لیکن اس بات کا کوئی حل اب تک نہیں سامنے آسکا ہے کہ اس کے بعد وقوعہ پذیر ہونے والی تقریبا تین سو…

پاکستان کب تک ’ڈو مور‘ سنے گا

ڈو مور کے مطالبات چاہے پاکستان کے اندر سے ہوں یا باہر سے،مطالبات نے افراتفری میں مزید اضافہ کر دیا ہے اور دشمن افرتفری کی اس فضا میں اپنے مقاصد کو حاصل کرنے کے در پے ہے۔تمام اداروں کو صبر و تحمل سے کام لینا چاہئے ، اپنے بیانات سے ملک میں…