توشہ خانہ کیس: شرم تم کو مگر نہیں آتی۔۔۔ ان شور مچانے والوں میں کوئی ایسا بھی ہے جس نے اس بہتی گنگا میں ہاتھ نہ دھوئے ہوں؟ جی نہیں۔
الیکشن سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے پر حکومتی صفوں میں اضطراب اور پیمرا کی پھرتیاں آزاد میڈیا ہمارے کسی بھی حکمراں کو کبھی ایک آنکھ نہیں بھایا
منی بجٹ بمقابلہ حکومتی بچت پروگرام، کتنی حقیقت اور کیا افسانہ! ملکی اور سوشل میڈیا پر حکمرانوں کی شاہ خرچیوں اور مراعات پر بھی آواز اٹھائی جانے لگی۔
حکومتی اتحاد انتشاراور ن لیگ اختلافات کا شکار جس پارٹی میں شخصیات کی بنیاد پر معاملات چلائیں گے وہ ملک کیسے چلائے گی؟
دہشتگردی کا عفریت، مہنگائی، سیاسی دھینگا مشتی اور عوام مستقل پھیلا کشکول دوست تو کیا بھائی کو بھی برا لگتا ہے اور یہ بات ہمارے ارسطو دماغوں کو سمجھ نہیں آ رہی ہے۔
پی ٹی آئی اراکین اسمبلی کے استعفوں کی منظوری ، کیا حکومت نے نوشتہ دیوار پڑھ لیا ؟ جن اراکین کے استعفے منظور کیے گئے انہوں نے استعفے آئین اور قانون کے مطابق لکھ کر دیے؟
2022: ملکی سیاست میں یوٹرن اور بدتہذیبی کا سال! عمران خان کا دورہ روس دنیا بھر میں موضوع بحث بھی بنا۔