ورلڈ کپ: ’’اتنا سناٹا کیوں ہے بھائی!‘‘ بی سی سی آئی نے لاکھ کوشش کی، کئی حربے آزمائے کہ کسی صورت ورلڈ کپ ان کے ہاتھ آئے مگر ہونی کو کون ٹال سکتا تھا۔
تین بڑی وجوہات جن کے سبب پاکستان ورلڈکپ میں مشکلات کا شکار ہوا کپتان بابر اعظم اب تک ناکام نظر آتے ہیں انھوں نے چار میچز میں صرف ایک نصف سنچری بنائی اور کافی دباؤ کا شکار بھی نظر آئے۔
کیا اس بار پاکستان ورلڈکپ میں انڈیا کو ہرا پائے گا؟ پاکستانی ٹیم کے کپتان کے پاس جس طرح کی تیکنیک ہے، وہ اس ورلڈ کپ میں پاکستان کے لیے 3 یا 4 سنچریاں بنائیں گے۔
پاکستانی کرکٹ ٹیم کا ‘دشمن ملک’ میں شان دار استقبال… بابر اعظم کا کہنا تھا کہ بھارتی شہر میں ملنے والی محبت اور سپورٹ سے متاثر ہوا ہوں۔ شاہین شاہ آفریدی نے لکھا کہ بھارت میں ہمارا بہترین استقبال ہوا۔
بھارتی بورڈ جیت گیا، کرکٹ ہار گئی! جے شاہ نے پہلے تو ایونٹ کے انعقاد میں جو تماشا کھڑا کیا اور برسات کے شدید موسم میں سری لنکا کو میزبانی سونپی یہ اپنی جگہ طاقت کے زور پر من مانی کی بدترین مثال ٹھہری۔
ایشیا کپ میں کچھ تو نیا ہونے جارہا ہے جس کی ہمیں خبر نہیں! ایشیا کپ سے چند روز قبل ہی انٹرنیٹ پر وائرل ہونے والی ٹیم انڈیا کی شرٹ نے شائقین کی دل چسپی بڑھا دی ہے
اسٹورٹ براڈ : لیگز کی چکا چوند سے دور اپنے ملک کے لیے کھیلنے والاعظیم کرکٹر اُن کی پہچان اُن کا سفید ہیڈ بینڈ تھا۔ اس بینڈ کو اپنے کیریئر کی آخری گیند پھینکتے ہوئے بھی براڈ نے اپنے ماتھے کی زینت بنایا ہوا تھا۔