The news is by your side.

پٹھان کی چائے ، سادہ خوشبو کا پان اور شہباز شریف

ہاں بابو !ذرا دو سادہ خوشبو پان تو لگانا ، میں نے اپنے ایک دوست کے ساتھ اپنے محلے کی پان شاپ والے کو صدا لگائی، دوست کہنے لگا یار تم تو بہت کم ہی پان کھاتے ہو اور کل ہی میرے ساتھ تو کھایا تھا پھر آج دوبارہ کیوں ؟؟؟ کیا روزانہ کی بنیاد پر…

آن لائن شاپنگ: سہولت یا دھوکا

ویسے تو آن لائن مارکیٹنگ کے ذریعے خرید و فروخت کے معاملے میں پاکستان میں زیادہ تر منفی خبریں ہی سننے کو ملتی ہیں لیکن گزشتہ روز ایک دوست سے ملاقات کے دوران ایک ایسا واقعہ سننے کو ملا جسے سن کر ہنسی تو بہت آئی لیکن ہنسی سے زیادہ اس کہانی…

چاچا خرچی دو نا ۔۔۔

بچوں جیسی شے اللہ نے کائنات میں شاید ہی کوئی بنائی ہوگی جب بھی کبھی کسی بچے یا بچی کو دیکھتا ہوں تو دل میں اللہ کی تعریف اور اس بچےیا بچی کے لئے محبت ضرور جاگتی ہے بس ایسے کچھ بچوں کی محبت کے بارے میں لکھ رہا ہوں جن کے لئے محبت تو جاگی لیکن…

چراغ سب کے بجھیں گے ‘ ہوا کسی کی نہیں

احتساب عدالت میں گزشتہ روزوفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال کو روکا گیا تو حکمران جماعت نے آسمان سر پر اٹھا لیا‘ استعفیٰ دینے کی دھمکی ، ریاست کے اندر ریاست ‘ کٹھ پتلی وزیر داخلہ اور نہ جانے کیا کیا بیان داغ ڈالے۔ ایسے میں مجھے ماضی کے کچھ پرانے…

موبائل چھیننے کی حیرت انگیز واردات

گزشتہ روز دفتر کے بعد ایک دوست کے ساتھ کچھ وقت اک ہوٹل پر بیٹھ کر گزارا‘ گھر واپس آتے ہوئے فیڈرل بی ایریا میں واقع اسپورٹس کمپلکس (بالمقابل لکی ون مال) پر موٹر سائیکل پنکچر ہوگئی جسے گھسیٹتا ہوا تھوڑا آگے ہی پہنچا تھا کہ کارنر پر ایک…

کیا کراچی پھر سرپرائز دے گا ؟؟؟

یہ بات سچ ہے 1988 سے لیکر 2015 تک ملک میں ہونے والے عام انتخابات ہوں یا بلدیاتی انتخابات ملک بھر میں اگر کسی شہر کے انتخابی نتائج کے حوالے سے سب سے زیادہ چہ مگوئیاں اور انتظار کیا جاتا ہے تو وہ کراچی ہے حالانکہ کراچی کی نشستیں کبھی بھی ملک…

پودا تو آپ نے لگا دیا‘ پھل ساری دنیا کھائے گی

چند روز قبل دفتر سے گھرجاتے ہوئے اچانک ٹھٹہ سے ایک دوست کی کال آئی جس نے اپنے ایک عزیز کے کراچی کے علاقے صدرمیں واقع چمڑااسپتال میں ایڈمٹ ہونے کے بارے میں آگاہ کیا اورساتھ ہی اپنی پریشانی سے آگاہ کیا کہ اس کے عزیزکو ڈاکٹرزنے اسپتال سے…