The news is by your side.

جنرل اسمبلی کا اجلاس اور عوامی امنگیں

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کا اجلاس امریکہ کے شہر نیویارک میں جاری ہے ۔ اس اجلاس میں لگ بھگ ۲۰۰ ممالک کے سربراہ شرکت کر رہے ہیں۔ گزشتہ روزامریکہ کے صدر نے اس اجلاس سے خطاب کیا اور حسب معمول دہشت زدہ کرنے والی تقریر سے اجلاس میں شرکت کے لیے…

افراد کے ساتھ نظریات بھی دفن ہورہے ہیں

دنیا کی آبادی سات ارب سے تجاوز کر رہی ہے، ہر طرف لوگ ہی لوگ دکھائی دے رہے ہیں اور سب کے سب بھاگ دوڑ میں مصروف ہیں اور زیادہ تر یہ بھاگ دوڑ دنیا کی آسائشیں جمع کرنے کے شوق میں شروع ہوتی ہے اور زندگی کے مفلوج ہونے تک جاری رہتی ہیں، مگر یہ دوڑ…

امریکی صدر کی زبانی دہشت گردی

ہم نے پڑھا ہے اور تجزئیے سے بھی ثابت ہوا ہے کہ جہاں دو بڑی قوموں کے درمیان تنازعہ ہو وہاں اقوام متحدہ نہیں ہوتی ،  جہاں ایک طاقتور ملک ہو اور دوسرا کمزور تو وہاں کمزور ملک نہیں رہتا‘  اقوام متحدہ وہاں بھی دکھائی نہیں دیتی اور جہاں دونوں ہی…

ہماری بقاء علم اور شعورکی بیداری میں ہے

 وہ وقت آن پہنچا ہے کہ ہم  اپنے ہونے کا ثبوت دلیل کے ساتھ دیں اور اپنے ملک کی خاطر ہر اس نفرت اور شر انگیز سیاسی و مذہبی حربوں سے جان چھڑالیں۔ پاکستان میں پہلی دفعہ کسی بااثر شخصیت کو جواب دہ ہونا پڑا ہے اور وہ بھی ایسا بااثر کے جس پر پورے…

نااہلیت کی تلوار‘ کوئی بچے گا بھی؟

ماضی کے ایک وزیرِ داخلہ پاکستان کوحفاظتی حصار اور دہشت گردی سے نمٹنے کے لئے کسی بھی اہم موقع یا دن پر رابطے کے ذرائع بند کرنے کی ریت ڈالی وہ  ابھی تک چل رہی ہے اورکسی بھی اہم دن موبائل سروس بندکر دی جاتی ہے ۔ انہی سابق وزیر داخلہ صاحب نے…

وہ روٹی چرا کر چور ہوگیا

مملکتِ  خداد پاکستان میں قانون کی پکڑ موٹر سائیکل سوار سے شروع ہوکر گدھا گاڑی چلانے والے پر مکمل ہوجاتی ہے۔ کراچی شہر میں کسی بھی نوعیت کا کوئی مسئلہ درپیش ہو سب سے پہلے عوامی سواری یعنی موٹر سائیکل والوں کی شامت آجاتی ہے۔ اس شامت کو بر…

الوداع ‘ الوداع !ماہ رمضان

ہر ایک اسلامی مہینے کی اپنی اہمیت اور افادیت ہے مگر رمضان کے مہینے کے دن رات کا مزاج ہی کچھ اور ہے، رمضانوں میں مسجدیں بھرپور طریقے سے آباد ہوتی ہیں، فضاؤں میں قرآن کی تلاوت کسی مہک کی مانند معلق رہتی ہے جسے سماعتوں سے سنا جاتا ہے اوروہ دل…