The news is by your side.

الیکشن 2018: خوش آمد کا وقت آیا چاہتا ہے

نور الدین زنگی نے مصر کے سرحدی علاقے پر موجود فرنگیوں کے قلعے پر جب فوج کشی کا ارادہ کیا تو صلاح الدین ایوبی کو اپنی فوج سمیت پہنچنے کا حکم دیا۔ پہلے تو صلاح الدین اس بات پر آمادہ ہوگیا لیکن کچھ بےعقل ساتھیوں نے صلاح الدین کو اس بات پر قائل…

دردِ دِل لکھوں کب تک‘ جاؤں انہیں دِکھلادوں

میرے ایک ہردل العزیزاستاد کہا کرتے ہیں کہ صبر کا پھل میٹھا ہوتا ہے لیکن اگر زیادہ انتظار کرلیا جائے تو پھل گَا ل جاتا ہے ۔اس بات کا اگلی سطور سے تعلق نکلے گا کہ نہیں مجھے علم نہیں لیکن بہت سوں کے علم میں کچھ نہ کچھ اضافہ ضرورہو جائے گا۔…

مادحِ خورشید مداحِ خود است

 مولانا رومی فرماتے ہیں ’مادحِ خورشید مداحِ خود است‘ یعنی جو شخص سورج کی تعریف کر رہا ہوتا ہے، وہ در اصل اپنے آپ کی تعریف کر رہا ہوتا ہے۔ ایسا کیوں ہے وہ شعر کے دوسرے مصرعے میں بتاتے ہیں کہ’کہ دو چشمم روشن و مامرمدست‘یعنی اس کی دونوں آنکھیں…

بیمار معاشرے میں صحت مند کہاں جائیں؟

بیماری کسی بھی نوعیت کی ہو ہمیں خدا تعالیٰ سے عافیت طلب کرنی چاہیئے لیکن شاید یہ بھی ایک حقیقت ہے  کہ کرۂ ارض پرموجود ہرشخص کسی نہ کسی بیماری کا شکار ہے۔ کچھ لوگ ایسے ہوں جو طبعی طور پر بیمار ہوں، کچھ ذہنی بیماری کے چنگل میں ہوں اور جو…

بزرگانِ دین کا تزکیۂ نفس

حضرت سہل بن عبداللہ تستری ؒ کے متعلق بیان آتا ہے کہ ایک دفعہ ان کے  نفس نے خواہش ظاہر کی کہ اگر وہ اُسے مچھلی روٹی کھلا دیں تو مکّہ تک کچھ نہیں مانگے گا۔ چناچہ آپ نے دیکھا کہ ایک اونٹ چکی سے بندھا ہوا چکی چلا رہا ہے۔ آپؒ نے چکی کے مالک سے…

نیت صاف منزل آسان

پاکستان کے ایک مخصوص طبقے کی رو سے بات کر رہا ہوں ماشاء اللہ سے ان کے پاس اللہ کا دیا سب کچھ ہے پیٹ بھر کے کھانے کو میسر دستر خوان، تن کو اوقات سے بہتر طریقے سے ڈھانپنے کیلئے کپڑے، بچوں کا مستقبل سنوارنے کیلئے معقول ذرائع وغیرہ وغیرہ اگر…

پاکستان میں خواتین کے حقوق کی پامالی – مسئلہ کس قدر سنگین ہے؟

حقوق نسواں آج کی دنیا کے اہم ترین معاملات میں سے ایک ہے اور اپنی نوعیت کا ایک سنگین مسئلہ ہے۔اس کی سنجیدگی کا اصل مرکزو محور پاکستان ہے۔ یہ کہا جائے تو غلط نہ ہوگا کہ دنیا میں یہ تاثر دیا جا رہا ہے کہ کرہ ارض پر سب سے زیادہ ظلم و ستم کا…