The news is by your side.

دعا ، ایقان اور روشنی

ایقان بھروسہ کی انتہائی شکل ہے ، یہ ایک ایسے بھروسے کا نام ہے جو پکا ہو متزلزل نہیں ہوکبھی حالات کی آندھی اسے اڑا نہ لے جا سکتی ہو ، کبھی کوئی طوفان اس کا خاتمہ نہ کر سکتا ہواور کبھی کوئی اندھیرا اس کی امید کو مٹا نہ سکتا ہو ۔ لیکن جس…

بچوں کو دبُونہیں پراعتماد بنائیں

بچے اور پھول دونوں ہی ایک سے ہوتے ہیں کیونکہ دونوں کو ایک سی ریکھ سیکھ کی ضرورت ہوتی ہے۔ پودوں کو جس طرح پانی، ہوا ، روشنی ، کھاد اور نگہداشت کی حاجت ہوتی ہے بالکل اسی طرح بچے بھی توجہ ، ہمدردی ، محبت اور پیار کے مستحق ہوتے ہیں۔ جہاں ان…

می ٹو – کیا صرف خواتین ہی ہراساں ہوتی ہیں؟

خواتین کے حق میں نعرے بلند کرنے والے اور جنسی ہراسگی کو خواتین کے تحفظ کے لئے استعمال کرنے والوں کے لئے یہ موضوع اگر پیچیدہ نہیں تو ناپسندیدہ ضرور ہے ۔ ہمارا معاشرتی المیہ یہ ہے کہ ہم صرف اور صرف انہی چیزوں کو اہمیت دیتے ہیں جو ہماری روزمرہ…

بچوں کی پرورش میں چھپا معاشرتی المیہ

انسان کی زندگی جستجو اور امکانات سے پر ہے تاہم اکثر اوقات ایسا ہوتا ہے کہ زندگی ہماری ہوتی ہے اور اسے جیتا کوئی اور ہے ،بچے کی پیدائش سے لے کر اس کی موت تک والدین و دیگر گھر والوں اور دوستوں سمیت اس کی زندگی میں بہت سے لوگ اپنا اپنا کردار…

پڑھو گے لکھو گے بنو گے نواب

بچپن سے ہم ایک ہی سلوگن سنتے آئے ہیں ’’ پڑھو گے لکھو گے بنو گے نواب ، کھیلو گے کودو گے ہو گے خراب ‘‘ اب ہم نے تو اپنی ساری زندگی اسی سلوگن پر گزار دی اس لئے حسرت سے اپنے سکالرشپس کو دیکھتے ہیں تو دوسری جانب موٹاپے کا روگ اپنی جان کو لگا…

دائیں ہاتھ سے محروم دنیا کاسب سے بڑا نشانے باز

’’ میں یہاں تمھارا حوصلہ بڑھانے نہیں بلکہ تم سب سے مقابلہ کرنے آیا ہوں ۔ ‘‘ یہ الفاظ بہت عرصہ پہلے دنیا کے بہترین پسٹل شوٹرکیرولی ٹیکاکس کے ہیں لیکن آج ankara escort بھی یہ حروف عزم و ہمت کی ایک نئی داستان رقم کرتے ہوئے نظر آتے ہیں۔…

کیا پاکستانی معاشرہ ’ایب نارملیٹی‘ کی راہ پر گامزن ہے؟

آپ کے خیال میں ایب نارملیٹی کیا ہے ؟ شاید ایک ایسا شخص جو ہمارے معمول سے ہٹ کر ایک الگ دنیا بسا لیتا ہے ، اپنے لیے اپنی پسند کی زندگی اختیار کرتا اور اسے ہی اپنا معمول کہتا ہے ۔ اپنے معمول کی زندگی میں نے اس لئےکہا کہ اس شخص کی یہ زندگی اس…