The news is by your side.

شادی۔۔۔ لیکن اپنی باری پر

ہمارا ذاتی خیال ہے کہ شادی تو بور کے لڈو ہی ہیں یعنی جو کھائے وہ بھی پچھتائے اور جو نہ کھائے وہ اوربھی زیادہ پچھتائے۔ خیر کئی لوگوں کا یہ ماننا ہے کہ شادی تو ایک جوا ہے بس جس کا داؤ چل گیا وہ کامیاب اور جو ناکام ہوا تو بس سمجھو دیوالیہ ہی…

خوف پرقابو پائیں، پرسکون زندگی گزاریں

اس فانی دنیا میں ہر کوئی کسی نہ کسی خوف میں مبتلا دکھائی دیتا ہے ، زندگی کی بھاگ دوڑ ہمیں ایک طرف تھکا دیتی ہے تو دوسری جانب اپنی منزل پر پہنچنے کے لئے وسیع سوچ کا تعین کرنے کا حوصلہ بھی دیتی ہے ۔ کوئی بیماری یا موت کے خوف میں گھرا ہوا ہے…

نکل کرخانقاہوں سے ادا کررسمِ شبیری

حسین اور حقانیت ایک ہی تصویر کے بالکل اسی طرح سے دو رخ ہیں اور انھیں آپس میں اسی طرح ربط حاصل ہے جس طرح رسالت اوراہلبیت ایک ساتھ کھڑے نظر آتے ہیں ۔ اگر خانوادہ رسالت میں دین اسلام کے تحفظ و سلامتی کی اہلیت نہ ہوتی تو رسول اللہ ﷺ کبھی اپنی…

تم میرا آخری جزیرہ ہو

میری بیٹی میرے پاس بیٹھی اپنے خالہ زاد سے کاغذ کے جہاز بنانا سیکھ رہی تھی ۔ وہ اپنے کھیل میں اتنی مگن تھی کہ یہ بھی نہ دیکھ پائی کہ میں نے اس کے بنائے ہوئے ایک جہاز کا ایک پر سائیڈ سے موڑ کر اس کی شکل اور ہیت ہی بدل دی تھی ۔ صفا کے اس کھیل…

نئے پاکستان کی ابتدا کیسے کرنی ہے

لو جی الیکشن کے ہنگامے تو سرد پڑ گئے ، اگرچہ کئی مقامات پر بہت زیادہ ٹرن آؤٹ نہ رہا تو کہیں ووٹ ڈالنے کے لئے قطاریں تک دیکھی گئیں ، الیکشن سے پہلے اور الیکشن کے دن پر بھی افسوس ناک واقعات رونما ہوئے ، لیکن کیا کہیں اب ہم اتنے بے حس ہو چکے…

میرا موبائل ، رشتے نبھائے

آج کی دنیا میں اب ہاتنے فارغ تو ہم ہیں نہیں کہ ہر کسی سے ملنے کے لئے جائیں ، آخر ہمارا بھی کوئی اسٹینڈرڈ ہے ، ہمارا بھی کوئی معیار ہے ، اب ایسے تھوڑی ہوتا ہے کہ بلاوجہ بغیر کام کے ہرکسی سے مل لیا جائے اور ان کا دل بہلا یا جائے ،ہمارے رشتے…

اٹھو مرنے کا حق استعمال کرو

ارے صاحب پوری دنیا کا ٹھیکہ ہم نے تھوڑی لے رکھا ہے ، ہم تو صرف اپنی سوچتے ہیں ، خوش باش رہتے اور موج مستی کرتے ہیں۔ انتخابات ہوتے ہیں ، دنگل سجتے ہیں ، باریاں لگی رہتی ہیں لیکن ایک ہم ہیں کہ ہمارے لبوں سے مسکراہٹ ہی دور نہیں ہوتی ۔ سیاست…