The news is by your side.

باجی ! میں پاکستان ہوں

میں نے اسے سڑک کنارے ایک ڈھابہ ہوٹل پر دیکھا تھا‘ وہ بہت زیادہ باتونی نہیں تھا بس گم صم سا رہتا تھا اس کی معصوم آنکھوں میں بڑے بڑے خواب موجود تھے جیسے یہ بےتاب نگاہیں کچھ کہنا چاہ رہی ہوں ۔ خرم کی عمر زیادہ بڑی نہیں تھی لیکن میچیور ہونے…

موٹرسائیکل ۔۔ ایک خطرناک سواری

موٹر سائیکل کو اگر متوسط طبقے کی سواری کہا جائے تو یہ غلط نہ ہو گا ، اگرچہ یہ موسم گرما کے تقاضوں کو پورا کرنے کے لئے بنائی گئی تھی تاہم اس کے استعمال کی ایک اہم وجہ یہ بھی ہے کہ مہنگائی اس قدر ہے کہ ہر شخص گاڑی افورڈ نہیں کر سکتا تو موٹر…

مزاح نگاری‘ فحاشی کے زیراثر کیوں ہے؟

مزاح ہم سب کی زندگیوں کا ایک اہم حصہ ہے کیونکہ کہتے ہیں کہ ہنسنا ہی اصل میں روح اور ذہن کو طاقت عطا کرتا ہے اور ہم پھر نئے سرے سے پریشانیوں سے نبرد آزما ہونا سیکھ لیتے ہیں ۔ کسی بھی معاشرے اور وہاں کے لوگوں کی اصلاح کے لئے بھی طنز و مزاح…

چشمے سے نہ گھبرائیں‘ یہ انسان ہونے کی نشانی ہے

آج ہم آپ کو منی  نامی ایک معصوم بچی پر گزرنے والی داستان سنارہے ہیں۔ منی کا تعارف کروانے سے پہلے یہاں ہمیں منی کی مادر گرامی سے آپ کی واقفیت کرانا ہو گی ، منی یعنی مناہل کی والدہ غلطی سے ہماری چچا زاد بہن ہیں ۔کچھ دن سے وہ بہت پریشانی کے…

دیکھ ویرے! مرا کلا پتر کتھے سی

وہ ایک شام جو میں نے ماسی رسول بی کے آنسو صاف کرتے ہوئے گزاری ‘ میری زندگی کی ایک ناقابل فراموش لیکن دکھ بھری یاد بن کر رہ گئی ، وہ شام جب ماسی اور میں دونوں ایک ساتھ بیٹھے ان کے بیٹے کا غم منا رہے تھے ۔ ماسی ہماری دور پار کی رشتے دار…

آخربچوں کے نام کون رکھے ؟

ہمارا تاریخ دانوں کی اس بات سے مکمل اتفاق ہے کہ انسان اصل میں ہے شرپسند، اب آپ یہ مت سمجھیے کہ ہم نے خود کو اس صف سے خارج قرار دے دیا ہے ہم بھی انہی اصحاب میں شامل ہیں ، خیر ذکر ہے شر انگیزی کا تو انسان تو پیدا ہوتے ساتھ ہی اپنے خاندان میں…

موگمبو! خوش کیوں نہیں ہورہا ؟

فلمیں دیکھنے کے تو آپ بھی ہماری طرح بے حد شوقین ہیں لیکن آپ اور ہم میں فرق محض اتنا ہے  کہ ہم ٹھہرے ولن اور آپ ہوئے ہیرو کے پرستار ۔ جی بالکل ٹھیک سمجھے آپ کہ جناب ہم ولن ہیں اور فلمی دنیا کے سب سے مظلوم کردار ہیں کیونکہ آپ سب کی…