The news is by your side.

کینسر کو شکست دیجیئے

گذشتہ دنوں فیس بک پر ایک تصویر بہت پسند کی گئی جس کی تفصیل میں یہ لکھا گیا کہ محمد علی محمدیان نامی ایک کرد استاد نے اپنی گنج محض اس لیے کروا لی کہ ان کے ایک شاگرد کو کینسر کی وجہ سے اپنے بالوں سے محروم ہونا پڑا تھا۔ انہوں نے محسوس کیا کہ…

بہادر مائیں ، شہید بچے

نپولین نے کہا تھا کہ تم مجھے اچھی مائیں دو ، میں تمھیں اچھی قوم دوں گا ، لیکن ایسی اچھی بہادر ماؤں کا کیا ذکر کروں جنہوں نے وطن پر اپنے بچے نچھاور کر دئیے پھر بھی ہماری قوم اچھی قوم نہ بن سکی ۔ کیونکہ جن بچوں کی ماؤں نے انھیں پروان چڑھا…

مردم شماری ملکی ترقی کے لئے ناگزیر

کسی بھی ملک کے لئے مردم شماری کی اہمیت مسلم ہے جس کی مدد سے سروے کر کے نہ صرف ملکی آبادی کا جائزہ لیا جاتا ہے بلکہ آبادی کے تناسب سے وسائل بھی دیکھے جاتے ہیں

ٹیچران دی کورٹ

معروف دانشور اشفاق احمد نے اپنے ایک پروگرام میں حاضرین کو ایک واقعہ سنایا کہ بیرون ملک ایک مرتبہ ڈرائیونگ لائسنس نہ ہونے کی وجہ سے ان کا چالان کر دیا گیا ۔ جب وہ مجسٹریٹ کی عدالت میں پہنچے تو انھوں نے ان سے ان کے ذریعہ معاش کے بارے میں…

گاؤں کے بوڑھے شجر کا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔

مجھے یاد ہے کہ ایک نجی نیوز چینل میں ملازمت کے دوران مجھے جنگلات اور پودوں کی اہمیت پر مبنی ایک تحقیقاتی رپورٹ مرتب کرنے کو کہا گیا ۔ میں نے دن رات کی محنت سے تحقیق کی اور لائبریری سے بھی مدد لی ، غرضیکہ اپنے تئیں بے پناہ کوشش کی ‘ لیکن میں…

پاکستان میں سیاحت کیسے بچائیں

کاغان جاتے ہوئے ایک سفر کے دوران مجھے بہت افسوس ہوا جب میں نے دریائے کنہار کے پاس جا بجا چپس اور ٹافیوں کے ریپر دیکھے۔ دو منٹ کو میں نے یہ ضرور سوچا کہ پاکستان کے سیاحتی مراکز کو کوئی غیر کیا نقصان پہنچائے گا جبکہ ہم خود ہی اس کی تباہی میں…

کرپشن ‘ نیب اور سیاستدان

انسانی فطرت ہے کہ وہ ہمیشہ اپنے حقوق کی آڑ میں اپنے مقابل افراد کے حقوق کو سلب کرتا آیا ہے ۔ کوئی بھی شخص خواہ وہ میں ہوں یا آپ ہم سب کو اپنے اپنے فرائض کی انجام دہی کی بجائے حقوق زیادہ نظر آتے ہیں اور اسی وجہ سے ایک ملک کا شیرازہ…