The news is by your side.

ادب میں عامیانہ پن کیا روا رکھا جاسکتا ہے

میرا اور تمھارا کوئی خاص اختلاف نہیں ہے ، اگر ہے تو محض اتنا کہ میں تحریر کے خلاف نہیں ہاں میں تحریر کی برہنگی اور عامیانہ پن کے ضرور مخالف ہوں ۔ میرا اور تمھارا اختلاف محض اتنا ہے کہ میں کتاب کے نہیں بلکہ کئی سستی کتابوں میں لکھے ہوئے…

معاشرے کے خاموش مگر زندہ کردار

ناظمہ اورمیں دونوں ہی دفتر سے واپسی پر اس طرح خوش ہوتے ہیں جس طرح بچے سکول سے گھر آتے ہوئے پرجوش ہو جاتے ہیں ۔ خیر اس دن ہمیں جلدی گاڑی مل گئی تو سامنے جاتے ہوئے ایک ٹرک کے پیچھے لکھے ہوئے چندSilent lettersدیکھ کر میرے ذہن میں خیال آیا کہ…

ہم کہ ٹھہرے اجنبی اتنی مداراتوں کے بعد

منٹو کی مختصر کہانیوں کی ایک کتاب گذشتہ دنوں میرے زیر مطالعہ رہی ان میں سے ایک ’’ نیا قانون ‘‘ نامی کہانی ہمارے بی اے کے انگریزی کے نصاب میں شامل تھی ۔ المختصر اس کہانی میں ایک کردار ’’ منگو کوچوان ‘‘ صرف اس لیے یکم اپریل کا انتظار کرتا ہے…

غیر قانونی بھرتیاں اورہمارا مایوس نوجوان

چند دن پہلے ایک سرکاری دفتر میں ایک ڈپٹی ڈائریکٹر سے ملنے کا اتفاق ہوا ، عمر رسیدہ اور تجربہ کار یقینا وہ تھے لیکن کیا اب یہ ان کے آرام کا وقت نہیں ؟ یا دوسرے معنوں میں یہ کہنا چاہیے کہ کیا نوجوانوں کا حق نہیں کہ انھیں ملازمت کے مختلف…

پاکستان سے باہر ر ہنے والے تنہا پاکستانی

کل ’نیا پاکستان‘ اور ’سب سے پہلے پاکستان‘ کے نعروں کی بجائے ایک گاڑی پر ’خود پاکستان ‘ کا پیغام درج تھا اور اس دو حرفی پیغام نے ہی مجھ پر آگہی کا ایک نیا در کھول دیا ۔اس لئے کہ یقیناًہم خود چلتے پھرتے پاکستان ہیں ۔ ملک کانام ہماری شناخت…