The news is by your side.

غیرت، خواتین اور قتل

غیرت کے نام پر قتل کا موضوع بہت وسیع ہے اور پاکستانی معاشرے میں اب خواتین کا استحصال اس صورت میں کیا جارہا ہے ،

بچوں کے لئے معیاری ادب کہاں ہے ؟

بچپن کی کئی یادیں باوجود کوشش کے انسان کے ذہن سے محو نہیں ہوتیں ان خوشگوار اور اچھی دونوں طرح کی یادیں شامل ہوتی ہیں ، تاہم میں نا خوشگوار یادیں مثبت رویوں کو جنم دیتی ہیں لہٰذا ان کو فراموش نہیں کرناچاہیے ۔مجھے یاد ہے کہ ہم بچپن میں جب بھی…

ذکرکچھ پرانی کتابوں کی دکانوں کا

کہا جاتا ہے کہ ایک اچھی کتاب کی تعریف یہ ہے کہ جب بھی اسے پڑھا جائے تو نئے معانی اور نئی فکر سامنے آتی ہے ۔ انسان پر سوچ کے نئے زاویے آشکار ہوتے ہیں اور اسکا ادب سے لگاؤ بھی بڑھتا ہے ۔کتاب کبھی پرانی نہیں ہوتی اس لئے کتابوں کا تحفہ بھی…

قائد‘ پاکستان اور اقلیتیں

وزیر اعظم نواز شریف نے دیوالی کے موقع پر گذشتہ برس کہا کہ اگر کسی بھی جگہ اقلیتوں کے خلاف ظلم و ستم کا کوئی واقعہ ہوتا ہے اور اس میں مجرم مسلمان ہے اور ہندو بے گناہ تو وہ ہندو برادری کے ساتھ کھڑے ہوں گے ۔ سوال یہ نہیں کہ یہ جملے کیوں ادا…

رازق کا رزق اور بندوں کی تقسیم

’’باجی میں نے کل سے کچھ نہیں کھایا ، بھوکا ہوں ، یہاں سے اپنے لئے روٹی ڈھونڈ رہا ہوں ‘‘ یہ الفاظ ایک مصروف شاہراہ پر رکھے کوڑے دان میں سے کچھ تلاش کرتے ہوئے ایک معصوم سے بچے نے میرے سوال کے جواب میں کہے ۔ یہ سب بتاتے ہوئے اسکی آنکھوں میں…

نصاب نہیں ‘ اذہان بدلئے

دہشتگردی نہ صرف کسی ملک کی جڑیں کھوکھلی کرتی ہے بلکہ تعمیری ذہنوں کی صلاحیتوں کو بھی ختم کر دیتی ہے۔ پاکستان کو اس وقت بہت سے چیلنجز کا سامنا ہے جن میں غربت اور جہالت کے ساتھ ساتھ انتہا پسندی بھی سر فہرست ہے اگرچہ کہ دہشتگردی غربت اور…

کم عمری کی شادیاں ‘ کیا روک تھام ممکن ؟

شادی ایک مذہبی ، معاشرتی اور اخلاقی فریضہ ہے جو خاندانی بقا کا بھی ضامن ہے اور معاشرتی اقدار کی پاسداری کا ذریعہ بھی۔لیکن کیا کم سنی کی شادی اچھی اور کامیاب ثابت ہو سکتی ہے؟ کیونکہ شادی بذات خود ایک ذمہ داری کانام بھی ہے۔ موضوع بحث تو یہ ہی…