The news is by your side.

یہ عوام بھی آپ کے ہیں

پطرس بخاری ایک مرتبہ اپنے دفتر میں کام نمٹا رہے تھے کہ ایک صاحب ان سے ملنے کے لئے آئے ۔ جب بخاری صاحب نے انہیں تشریف رکھنے کے لئے کہا تو وہ شخص بولا کہ جناب میں قومی اسمبلی کا ممبر ہوں تو پطرس بخاری صاحب نے بغیر نوٹس لئے ہوئے کہا کہ اچھا…

ہم عبادت نہیں احسان کرتے ہیں

اف مجھے تو بہت پیاس لگ رہی ہے ، آج مجھے دفتر تو بالکل نہیں آنا چاہیے تھا ، وقت ہی نہیں گذر رہا ، گھر میں نجانے کیا پکا ہو گا ؟ جی یہ ہمارے اردگرد کی کہانیوں میں سے ہی ایک کہانی ہے ۔ آپ سب بھی حیران ہوں گے کہ اوائل رمضان میں یہ کیا کہانی…

کچھ اور بڑھ گئے ہیں اندھیرے تو کیا ہوا ؟

مجھے اس بات سے کلی اتفاق ہے کہ سوشل میڈیا نے ہماری نوجوان نسل کے اخلاق کو سو فیصد تک تو نہیں ہاں البتہ اسی فیصد تک متاثر توضرور کیا ہے ۔ تاہم ہم یہ بھی نہیں جھٹلا سکتے کہ ہر چیز کے مثبت اور منفی سبھی عوامل موجود ہیں ۔ ہم سب کی زندگیوں…

نرس ، انسانیت اورغم گساری کی پہچان

غم گساری ، ہمدردی اور تیمارداری ان تینوں لفظوں کو اگر یکجا کر لیں تو ذہن میں ایک ہی تصور کسی بھی مسیحا کا آتا ہے یوں تو ہمارے اردگرد بہت سے لوگ مسیحائی کا دعوی کرتے ہیں لیکن کچھ مخصوص پیشے ایسے ہوتے ہیں جن کا ہمدردی اور غم گساری سے براہ…

دیارغیر میں وطن کا مقام کیسے پیدا کریں؟

مرسلین میرے بچپن کا دوست ہے اور ملائیشیا میں سترہ سال سے مقیم ہے ، اس مرتبہ دو مہینے کے لیے اس کا پاکستان آنا ہوا تو ہمیشہ کی طرح بہت پرجوش تھا ، میرے گھر ہونے والی دعوت کے مزے اڑانے کے بعد کہنے لگا ’’یار رفاقت تم میرے ساتھ بازار چلو ، اصل…

میراسونہا پتراداس نہ ہو

ہر سال کی طرح اب بھی ہم پر کیمیائی ہتھیاروں سے حملہ کیا گیااور میں جو ایک شامی بچہ ہوں اب بھی اپنے دوستوں کی لاشوں پر رونے کے لئے رہ گیا‘ میری پیاری ماں تم بھی نہ جانے کہاں چلی گئی ہو؟ مجھے پتہ ہے کہ تم بھی کہیں مجھے ڈھونڈ رہی ہو گی۔ مجھے…

تعلیم یافتہ جاہل اور تہذیب یافتہ ان پڑھ

لیکن مجھے یہ علم نہیں تھا کہ کھانے کے وقت ان کی پی ایچ ڈی کا لبادہ اتر جائے گا اور وہ اس طرح کا بی ہیو کریں گے کہ جیسے کھانا پہلی دفعہ دیکھا ہے اور آخری دفعہ کھایا ہے