The news is by your side.

بے سمتی کے شکار سوالات

جب ہمیں نظام پر سوال اٹھانا چاہیے ہم کسی چھوٹے جُز کو اپنے تند و تیز سوالات کا ہدف بنا لیتے ہیں۔

کاشف غائر اور بدلی ہوئی کلاسیکیت

تھکا ماندہ مسافر درخت کی چھاؤں پاتا ہے تو اس کے بدن کو ملنے والا سکون شاید ویسا ہی ہو جس طرح ایک کلاسیکی زبان زد عام شعر واہ واہ کرنے پر مجبور کرتا ہے۔

“نشانہ “

سچ کو دریافت کرنے اور اس کا سامنا کرنے کی ہمّت رکھنے والے دوستوں کے نام رفیع اللہ میاں کی ایک نظم