The news is by your side.

سندھ کے لسانی مسائل اور ان کا حل

سلیم احسن - یو اے ای موجودہ دور میں پاکستان اور پاکستانی شہری جن مسائل سے دوچار ہیں وہ بہت سے ہیں لیکن یہاں میں ایک خاص موضوع پر بات کرنا چاہتا ہوں جس پر دھیان دینے کی اشد ضرورت ہے۔ وہ ہے پاکستان میں بسنے والے لوگوں کے ریاست کے متعلق…

اردو سندھی تنازعہ‘ مسئلے کا حل کہاں چھپا ہے؟

سلیم احسن - یو اے ای سندھ میں مقامی اور غیر مقامی یا سندھی اور مہاجر کا مسئلہ تقسیم کے کچھ عرصہ بعد ہی شروع ہوگیا تھا ۔ یہاں ضرورت اس امر کی ہے کہ مہاجروں کو سندھیوں کے ساتھ ایڈجسٹ ہونے کے لیے بہت کچھ کرنا چاہیے۔ اس کی نشان دہی لوگ…

ضربتِ حضرت علی ابن ابی طالب کا قیامت خیز دن

پروفیسر زید حارث رمضان المبارک کی مبارک گھڑیوں میں آج لڑکھڑاتے قلم اور کانپتے ہاتھوں کے ساتھ ان کی سیرت پہ کچھ الفاظ لکھنے کی جسارت کر رہا ہوں۔ جن کو انسانیت کے افضل ترین قبیلے میں ولادت کا شرف نصیب ہوا ۔ آپ کرم اللہ وجہہہ کے حصے میں…

دنیا میں کامیابی کا راز کیا ہے؟

تعظیم احمد اس جہا ن ر نگ و بو میں ہر شخص اپنے من میں کو ئی نہ کو ئی مر ا د لے کر اپنے مقصد کے حصو ل کے لئے کو شا ں ہے ۔ کا میا بی وہ شے ہے جس کی تمنا ہر شخص کر تا ہے ۔ مگر کا میا بی کیسے حا صل کی جائے ؟ یہ اس دنیا کا سب سے بڑ ا معما…

قانون میں کہاں لکھا ہے کہ اسمبلی میں بچے نہیں آسکتے

ببرک کارمل جمالی کتنا خوبصورت منظر ہے جب بلوچستان اسمبلی میں پہلی بار بچہ اپنی ماں کے گود میں بیٹھا تھا بچہ خاموش تھا اسمبلی اجلاس چل رہا تھا، کچھ احباب شور کر رہے تھے بچہ کو اسمبلی سے باہرنکالا جائے۔ یہ وہی صوبہ بلوچستان ہے جہاں پہ…

ڈاکٹر صاحب! میرا بیٹا بیمار ہے، آپ دیرسے کیوں آئے

ببرک کارمل جمالی آج دنیا بھر ماں کا عالمی دن  منایا جا رہا ہے تمام سرکاری و غیر سرکاری اسکول، کالج، یونیورسٹی، پارک، روڈ اور بڑے بڑے ہوٹلز میں ماں کا عالمی دن بڑے دھوم دھام سے منایا جا رہا ہے، مگر بلوچستان کی ماں کو یہ بھی پتا نہیں…

چٹ محبت پٹ بیاہ

دعاعلی، حیدرآباد ابرام پہلی بار گاؤں آیا تھا اس کے تایا جان کے بیٹے خرّم کی شادی تھی سب نے اسے بہت مجبور کیا کہ وہ اس بار گاوں ضرور آئے وہ بچپن میں گاوں کئی بار جا چکا تھا مگر پھر حصولِ علم میں مصروف رہا اور تعلیم مکمل ہوتے ہی…