The news is by your side.

دنیا میں کامیابی کا راز کیا ہے؟

تعظیم احمد اس جہا ن ر نگ و بو میں ہر شخص اپنے من میں کو ئی نہ کو ئی مر ا د لے کر اپنے مقصد کے حصو ل کے لئے کو شا ں ہے ۔ کا میا بی وہ شے ہے جس کی تمنا ہر شخص کر تا ہے ۔ مگر کا میا بی کیسے حا صل کی جائے ؟ یہ اس دنیا کا سب سے بڑ ا معما…

قانون میں کہاں لکھا ہے کہ اسمبلی میں بچے نہیں آسکتے

ببرک کارمل جمالی کتنا خوبصورت منظر ہے جب بلوچستان اسمبلی میں پہلی بار بچہ اپنی ماں کے گود میں بیٹھا تھا بچہ خاموش تھا اسمبلی اجلاس چل رہا تھا، کچھ احباب شور کر رہے تھے بچہ کو اسمبلی سے باہرنکالا جائے۔ یہ وہی صوبہ بلوچستان ہے جہاں پہ…

ڈاکٹر صاحب! میرا بیٹا بیمار ہے، آپ دیرسے کیوں آئے

ببرک کارمل جمالی آج دنیا بھر ماں کا عالمی دن  منایا جا رہا ہے تمام سرکاری و غیر سرکاری اسکول، کالج، یونیورسٹی، پارک، روڈ اور بڑے بڑے ہوٹلز میں ماں کا عالمی دن بڑے دھوم دھام سے منایا جا رہا ہے، مگر بلوچستان کی ماں کو یہ بھی پتا نہیں…

چٹ محبت پٹ بیاہ

دعاعلی، حیدرآباد ابرام پہلی بار گاؤں آیا تھا اس کے تایا جان کے بیٹے خرّم کی شادی تھی سب نے اسے بہت مجبور کیا کہ وہ اس بار گاوں ضرور آئے وہ بچپن میں گاوں کئی بار جا چکا تھا مگر پھر حصولِ علم میں مصروف رہا اور تعلیم مکمل ہوتے ہی…

منفرد لب و لہجے کے شاعر جناب علی احمد کیانی سے خصوصی گفتگو

محمد اشرف عاصمی زندگی کی خوبصورتی کو جس انداز میں بھی کوئی دیکھتا ہے اُسی پیرائے میں بیان کردیتا ہے۔ اگر انسان اچھا سوچتا ہے تو پھر لازمی بات ہے کہ وہ اچھا بولتا ہے گویا اچھا بولنے کے لیے اچھی سوچ کا حامل ہونا ضروری ہے۔ اِسی طرح…

فاسٹ فوڈ کا بڑھتا رجحان، نفع یا نقصان؟

عثمان گل روٹی، کپڑا اور مکان، رہنے کو ایک چھت، ڈھانپنے کے لئے ایک جوڑی کپڑا اور پیٹ بھرنے کے لئے دو روٹی، انسان کی بنیادی ضرورت میں شمار ہوتی ہے۔ بدلتے دور کے ساتھ انسان کی ضروریات بھی سادہ سے پیچیدہ ہوتی جارہی ہیں۔ پہلے کے دور کا…

بچوں کو ٹی وی سے دور رکھنا کیوں ضروری ہے؟

محمد مہدی بچے کسی بھی معاشرے کی تعمیر و ترقی اورمستقبل کی کنجی سمجھے جاتے ہیں۔اگر بچوںکی تربیت میں کسی بھی قسم کی لاپرواہی برتی جائے تو معاشرے کی پسماندگی کو کوئی شے نہیں روک سکتی۔ جدید دور کے بڑھتے ہوئے ہوئے تقاضوں کے پیش ِنظر آج کل…