The news is by your side.

سفرنامۂ حجاز: اے سانس ذرا تھم، ادب کا مقام ہے

نبی ﷺکے نام کا وہ گھر کہ جس کے نور سے آج بھی سورج روشنی مستعار لے کر نکلتا ہے ،کہ جس کے نام پر آج بھی سب تخلیق سر کو جھکاتی ہے ، جس کے مقام پردن رات نجانے کتنے ہی فرشتے درودوسلام پڑھتے ہیں اور جس کی محبت میں خدا نے یہ کائنات تخلیق کر دی…

سفرنامۂ حجاز: اے سانس ذرا تھم، ادب کا مقام ہے

آہستہ آہستہ آپ پر اس کے جادو کے طلسم کھلتے ہیں اور محسوس ہونے لگتا ہے کہ اس جگہ سے خوبصورت مقام شاید پوری زمین پر نہیں اور یہ خوبصورتی نہ تو یہاں کے لوگوں میں، سڑکوں میں اور نہ ہی عمارتوں میں، یہ تو کوئی اور ہی اجلی تاثیر ،کوئی نور کی…

سفرنامۂ حجاز: اے سانس ذرا تھم، ادب کا مقام ہے

سبز رنگ میں لپٹی روضہ رسول کی جھلک آج بھی نگاہوں کے سامنے اسی تابانی سے چمکتی اپنی سچائی کی تصدیق کرتی ہے گزشتہ سے پیوستہ دبئی ائیرپورٹ سے ایک عرب ائیر لائن کا طیارہ ہمیں لیے کالے پہاڑوں کے عظیم ترین سلسلوں اور چھوٹی چھوٹی وادیوں کو…

سفرنامۂ حجاز: اے سانس ذرا تھم، ادب کا مقام ہے

کیا واقعی دو ہفتے بعد میری زندگی بدلنے والی ہے؟۔اس کتاب کا وہ صفحہ الٹنے والا ہے جس کی راہ میں ہزارہا قسم کے مسائل الجھے ہوئے تھے۔یہ سوال میں نے اپنے جرنل پر تب لکھا جب مجھے شک تھا کہ میاں صاحب کا ارادہ بدلے گا،ویزہ نہیں لگے گا،چھٹی کہاں…

سوتیلی اردو اور گونگے پاکستانی

کیا یہ ضروری ہے کہ میں دوسروں کی زباں میں ہی بات کروں؟ میں کیوں وہ زبان نہ بولنے پر مجبور کی جاتی ہوں جس کو عمر بھر میں نے سیکھا ہے،جیا ہے ، پیا ہے۔ جس زبان میں سوچا ہے جس میں سیکھا ہے، وہی جو ہمارے معاشرے ہماری علاقے ہمارے اسکولوں کالجوں…

کتابوں کا قرض ادا کرتی نسلیں

میرے دوستوں کی اکثریت میری کتابوں سے محبت کی شیدائی ہے۔ اکثر لوگوں سے دوستی میری صرف اس محبت کی بنا پر جنم پائی ہے۔مگر میں کیسے سب کو بتاؤں کہ یہ محبت میرے لیے کسی لاحاصل محبت سے ذیادہ نہیں۔یہ مجھے اسی طرح تڑپاتی ہے جیسے کوئی پردیسی محبوب…

پردیس میں رہنے والے کیاخواب دیکھتے ہیں؟

ہم جو سمندر پار رہنے والے کچھ خاص اور کچھ نواب لگنے والے عجیب سے پردیسی لوگ ہوتے ہیں ہمارے خواب بھی بہت عجیب ہوتے ہیں۔ہمارے خوابوں میں نہ عالیشان بنگلے ہوتے ہیں نہ دولت کے انبار۔مستقبل کا منظرنامہ جب بھی آنکھوں میں اتارتے ہیں تو اس میں ایک…