The news is by your side.

ننھی زینب ‘ معاشرہ کہاں ناکام رہا

ننھی زینب کے ساتھ ہونے والا ظلم ہمارے ملک میں جیسے کوئی نئی بات نہیں رہی۔ہر کچھ عرصے بعد اس طرح کے واقعات نمودار ہوتے رہتے ہیں ۔اور جب اس قدر انسانیت سوزی ایک معمول کی واردات بنتی چلے جاے،اور جب قانون حفاظت اور انصاف کے تقاضے پورے نہ کر…

ابوظہبی کے ذائقے

پچھلے چند برسوں سے دنیا کے دوسرے بڑے شہروں کی طرح ابوظہبی میں بھی ٹیسٹ آف ابوظہبی کے نام سے سالانہ فوڈ فیسٹیول برپا کیا جا رہا ہےاس بار یہ فیسٹیول نو سے گیارہ نومبر تک منعقد ہوا ۔پچھلے سالوں میں کئی بار ارادہ باندھا مگر کبھی وقت مل نہ سکا…

شہدا کا مقدس لہو رائیگاں نہیں جائے گا

موت ہو تو شہادت کی ہو ورنہ نہ ہو! مادر وطن پر شہید ہونے والے جوانوں پر ہم سب نعرے بھی لگاتے ہیں۔ خراجِ تحسین بھی پیش کرتے ہیں ‘ لیکن اگر یہ شہید میرا باپ ‘ بیٹا یا محبوب شوہر ہو تو۔۔۔ایسی دعا سوچتے ہوئے بھی میں سو بار کانپوں اور اس دعا کی…

پاکستان کی عورت اسلام کے آفاقی حقوق سے محروم کیوں؟

فیس بک پر کسی کی دیوار پر ایک مضمون پر نظر پڑی جس کے اوپر ایک بڑے صحافی کا نام لکھا تھا اگرچہ صحافی کے نام اور مقام سے انتہائی آگاہی کی بنا پر میں بخوبی آگاہ تھی کہ یہ الفاظ اور خیالات ان کے قلم کے نہیں لیکن لمحہ فکریہ تو یہ تھا کہ ایک بڑی…

بوجھ – دل کے تاروں کو چھو لینے والا افسانہ

کچی کلی کی سی نازک بالی عمر تھی اس کی اور کاندھے پر رنگ برنگے خوابوں کا انبار تھا۔ نئے دور کے فیس بک، انسٹا گرام، یو ٹیوب کی ترغیبات سے لے کر ٹی وی پر صبح شام چلتے نئے پرانے مسحورکن ڈراموں تک، اک بوجھ سا بوجھ تھا جو سنبھالا نہ جاتا۔شور سا…

اب کوئی چٹھیاں نہیں لکھتا

اسی کی دہائی کا یہ گانا’چٹھی آئی ہے وطن سے چٹھی آئی ہے‘ اسی کےآخری اور نوے کی شروعات میں ہم نے بھی تب سنا جب ہم بے وطن تھے اور نہ جواں تھے بلکہ کمسن تھے۔لیکن گھروں میں جب بھی ٹیپ ریکاردر پر یہ گانا چلتا تو کمسن جزبات مجروع ہونے لگتے۔دکھ…

ابو ظہبی کا ساحل‘ سورج اور شیخ زید مسجد

ابوظہبی کی ریاست کو بجا طور پر ایک جزیرہ کہا جاتا ہےکیونکہ اس کا ایک حصہ ہر طرف سے پانی سے گھرا ہوا ہے۔ریاست کی ہر نکڑپر ساحل اور سمندر جھانکتا، پھیلتایا سانس لیتا دکھائی  دیتا ہے۔ابوظہبی ایک خوبصورت ساحلوں اور سمندر والا شہر ہے جس کے دلکش…