The news is by your side.

سیاسی بیٹھک

سب اچھا ہے: ہوتا ہے شب و روز تماشا مرے آگے

آج کے کالم میں قارئینِ گرامی سے گفتگو ہوگی، راقم عمرے کی ادائیگی کے حوالے سے کالم نہیں لکھ سکا اور ان پندرہ دنوں میں جو سیاسی منفی بیانات میں وہاں دیکھا کرتا تھا تو مجھے بہت افسوس ہوتا تھا۔پاکستان کی سمت تو بالکل صحیح ہے مگر چند سیاست دانوں…

بارہ مئی کا آسیب

بارہ مئی کراچی کیا پاکستان کی سیاسی تاریخ کا ایک سیاہ دن ہے۔ اس دن پورے ایک شہر جو عروس البلاد کہلاتا تھا ، اس کی حرمت کو پامال کیا گیا ۔ اس دشوار گزار عمل میں گو کہ کئی فریق تھے مگر اس کی ذمہ دار ایم کیو ایم ٹھہرائی گئی اور بہت سے کیمروں…

پانچویں نسل کی جنگ اور میڈیا

پاکستان کی مغربی سرحد جسےڈیورنڈ لائن کے نام سے جانا جاتا ہے تقریباً سو سال سے زائد افغانستان کی مختلف حکومتوں کی جانب سے اس کے وجود سے روگردانی کی جاتی رہی ہے۔ حتٰی کہ گزشتہ سال افغانستان کے سابق صدر حامد کرزائی کی جانب سے بھی بیان سامنے…

انتخابات سے قبل چھترول کے آثار

ایک طرف جہاں نگران حکومت کے آثار معدوم ہونے لگے ہیں وہاں ہم دیکھ رہے ہیں کہ الیکشن کمیشن کی تیاریاں بھی سو فیصد مکمل نہ سکی ہیں۔ فی الحال ایک ہی عمل ہے وہ ہے احتسابی عمل جو طویل ہوتا جارہاہے ، شریف خاندان کے لیے جاری احتسابی عمل…

پاک افغان سرحد پرباڑھ -مسائل کا تدارک یا ایک نئی چپقلش کی شروعات؟

پاکستان نے روز اول سے ہی ہر ممکن کوشش کی کہ وہ اپنے معاملات افغانستان کے ساتھ نارمل رکھےتاکہ اس کی مغربی سرحد پُرامن رہے کیونکہ وہ خود کسی طور پر بھی اپنی دونوں سرحدوں(مشرقی اور مغربی) پر مستقل یا عارضی خطرہ مول لینے کا متحمل نہیں ہو سکتا ۔…

پاکستان میں دستک دیتا عدالتی انقلاب اور غریب سائل

مسلم لیگ کے رکن قومی اسمبلی اور وزیر خارجہ خواجہ آصف کو ملک کی سب سے بڑی عدالت نے نااہل قرار دےدیا ہے ۔ اس سے پہلے مسلم لیگ ن کے صدراور وزیراعظم میاں نواز شریف سمیت کئی سیاست دانوں کوعدالت ناہل قرار دے چکی ہے ،محسوس کچھ یوں ہورہا ہے جیسے…