The news is by your side.

سیاسی بیٹھک

بے شک! پاک فوج اللہ کی مخلوق ہے

ملک بھر میں افواہوں اور غیر یقینی کی کیفیت کےتدارک کے علاوہ پاک فوج اور پاکستانی عوام کی بیچ محبت اور اعتبار کے رشتے کو مزید استوار کرتے ہوئے ان کے مابین باہمی ربط کو قائم رکھنے کی کھٹن ترین ذمہ داری بھی پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے…

ضرورت کے تحت لائقِ تحسین فرد پاکستان کو نہیں ملتا

لیجئے قارئین جمہوریت کے سارے چیمپئن صراطِ مستقیم سے برملا ہوکر اپنے عالیشان گھروں میں لوٹ گئے اور عوام اپنے گھونسلوں میں خاموشی سے غربت کے انڈوں پر بیٹھے ہیں اور ایک بات ضرور ہوئی کہ انسانیت سوز تذلیل سے وقتی طور پر جان چھوٹ گئی ہے۔ اس ملک…

ملکی خزانہ خالی برتن کی طرح بج رہا ہے

ملک میں ڈالر کی اونچی پرواز جاری ہے ، فی ڈالر کی قیمت تقریباً پاکستانی 125 روپے میں ہے ملک میں زر مبادلہ کے ذخائر میں مسلسل کمی ہورہی ہے صرف ڈالر کی قیمت میں اضافے کی وجہ سے ہمارے غیر ملکی قرضوں میں 4 ارب ڈالر کا آضافہ ہوگیا ہے ایک طرف…

میدان بھی وہی ، گھوڑا بھی وہی ۔۔ پھر بھی سب اچھا ہے

ملک میں عام انتخابات کی تیاری زور و شور سے جاری ہے، تمام جماعتیں جو اقتدار کے مزے کئی بار لوٹ چکی ہیں اور قوم بھی لٹ چکی ہے، وہ نئے برانڈ کے ساتھ مختلف چورن اور حربے سے لے کر عوام کے سامنے آئے ہیں۔ ہر سیاسی فرد اپنے انداز میں چورن بیچ رہا…

پٹھان کی چائے ، سادہ خوشبو کا پان اور شہباز شریف

ہاں بابو !ذرا دو سادہ خوشبو پان تو لگانا ، میں نے اپنے ایک دوست کے ساتھ اپنے محلے کی پان شاپ والے کو صدا لگائی، دوست کہنے لگا یار تم تو بہت کم ہی پان کھاتے ہو اور کل ہی میرے ساتھ تو کھایا تھا پھر آج دوبارہ کیوں ؟؟؟ کیا روزانہ کی بنیاد پر…

الیکشن 2018: خوش آمد کا وقت آیا چاہتا ہے

نور الدین زنگی نے مصر کے سرحدی علاقے پر موجود فرنگیوں کے قلعے پر جب فوج کشی کا ارادہ کیا تو صلاح الدین ایوبی کو اپنی فوج سمیت پہنچنے کا حکم دیا۔ پہلے تو صلاح الدین اس بات پر آمادہ ہوگیا لیکن کچھ بےعقل ساتھیوں نے صلاح الدین کو اس بات پر قائل…

انتخابی دنگل میں منگل مناتے امیدوار

سنہ 2018 کے انتخابات کے لیے اب تک 21،482 سے زائد امیدواروں میں سے 99 فیصد سکروٹنی کے راڈار سے کسی جدید مزائل کی طرح سلامتی سے نکل گئے ہیں گویا، ان میں سے ‏کوئی دوہری شہریت نہیں رکھتا، ‏کسی نے کرپشن نہیں کی، قرضے معاف نہیں کروائے، اثاثے نہیں…